MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں کانگو وائرس سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا

Last updated: جون 21, 2025 3:21 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں کانگو وائرس کا شکار دوسرا شہری انتقال کرگیا۔ ابراہیم حیدری کا 26 سال کا نوجوان انفیکشیس ڈیزیز اسپتال میں داخل تھا۔ ڈاکٹر کے مطابق نوجوان کو تیز بخار، خون بہنے کی علامات کے ساتھ لایا گیا تھا۔

‎طبی ماہرین کے مطابق کراچی میں رواں برس کانگو وائرس کے نتیجے میں یہ دوسری موت ہے، عید قربان کے بعد کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی میں ایک 42 سال کا متاثرہ شخص انتقال کرگیا تھا، متاثرہ شخص کی 16 جون کو ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی تھی اور وہ 17 جون کو انتقال کرگیا۔

‎ماہرین کے مطابق کانگو جان لیوا وائرس ہے اور اس سے بچاؤ کے امکانات بہت کم ہیں،کانگو وائرس جانوروں سے انسان اور انسان سے انسان میں منتقل ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق مسوڑوں، ناک اور فضلے میں خون آنا اور تیز بخار کانگو وائرس کی علامات ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article استنبول پر سب کی نظریں او آئی سی اجلاس اسرائیل-ایران کشیدگی کے درمیان
Next Article طلحہ انجم کے کنسرٹس میں بار بار بد نظمی، ہانیہ عامر کا واضح ردِعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

صحت کے منصوبوں کے لیے 14 ارب روپے سے زائد رقم مختص

By Neha Ashraf
بچپن میں کینسر کو شکست دینے والوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی ڈھال: دائمی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی
Health

بچپن میں کینسر کو شکست دینے والوں کے لیے صحت مند طرزِ زندگی ڈھال: دائمی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی

By Misbah Jogyat
Health

فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام ‎

By Neha Ashraf
Health

طبی عملے کے لیے ہیلتھ الاؤنس کے نئے قواعد جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?