MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

Last updated: مارچ 2, 2026 12:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

اگر آپ میٹھے مشروبات جیسے سافٹ ڈرنکس پینا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت ایک عام دماغی عارضے کا شکار بناسکتی ہے۔ جرنل آف ہیومین نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چینی سے بنے مشروبات کے زیادہ استعمال اور نوجوانوں میں انزائٹی کی علامات کے درمیان تعلق موجود ہے۔

‎اس تحقیق میں میٹھے مشروبات کے استعمال اور نوجوانوں کی دماغی صحت کے درمیان تعلق پر ہرنے والی تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ تحقیق میں بتایا گیا کہ انزائٹی ڈس آرڈر نوجوانوں میں عام ترین دماغی عارضہ ہے۔

‎تحقیق میں دیکھا گیا کہ میٹھے مشروبات کیسے دماغی صحت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تحقیق کے درمیان زیادہ مقدار میں میٹھے مشروبات کے استعمال اور انزائٹی کے درمیان تعلق کو دریافت کیا گیا۔

‎محققین نے بتایا کہ موجودہ عہد میں نوجوانوں میں میٹھے مشروبات کا استعمال بڑھ رہا ہے جس سے موٹاپے اور ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ مگر ان مشروبات سے دماغی صحت پر مرتب اثرات کو جاننے کے لیے زیادہ کام نہیں ہوا۔

‎انہوں نے تسلیم کیا کہ تحقیق کے نتائج کو ٹھوس قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ اس کے لیے تحقیقی رپورٹس کے ڈیٹا پر انحصار کیا گیا۔

‎ان کا کہنا تھا کہ یہ بھی ممکن ہے کہ انزائٹی کی علامات نوجوانوں کو میٹھے مشروبات کی جانب لے جاتی ہوں یا کوئی اور بھی عام عنصر اس کی وجہ ہوسکتا ہے۔

‎مگر انہوں نے کہا کہ اگرچہ ابھی ہم مکمل طور پر تو نتائج کی تصدیق نہیں کرسکتے مگر میٹھے مشروبات کے استعمال اور انزائٹی کے درمیان تعلق ضرور نظر آتا ہے۔

‎محققین کے مطابق موجودہ عہد میں نوجوانوں میں انزائٹی ڈس آرڈر بہت تیزی سے عام ہو رہا ہے تو ضروری ہے کہ طرز زندگی کی ان عادات کی شناخت کی جائے جو اس کا خطرہ بڑھاتی ہیں۔ واضح رہے کہ انزائٹی بنیادی طور پر شدید گھبراہٹ، فکرمندی، پریشانی اور ڈر کو کہا جاتا ہے۔

‎معمولی گھبراہٹ یا ڈر تو نقصان دہ نہیں ہوتا مگر جب کیفیات کی شدت زیادہ ہو اور اکثر ایسا ہو تو پھر ضرور اس کی روک تھام کے لیے کوششیں کرنی چاہیے۔انزائٹی پر توجہ نہ دی جائے تو معیار زندگی بہت بری طرح متاثر ہوسکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا کولیجن سپلیمنٹس واقعی فائدہ مند ہیں؟ حیران کن انکشافات
Next Article وہ غذا جو کینسر کی 5 جان لیوا اقسام سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے بہترین
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

سرکاری میڈیکل کالجز و ٹیچنگ اسپتال کے ہاسٹلز پر قبضوں کا انکشاف

By Neha Ashraf
Health

‎65 ایمبولینسوں کی خریداری، سندھ میں غریب کسانوں کے بیمار جانوروں کا علاج گھر کی دہلیز پر ہوگا ‎

By Neha Ashraf
لاہور میں بے گھر خاندان بقا کی جنگ اور بڑھتے ہوئے عدم اعتماد کا شکار
Health

لاہور میں بے گھر خاندان بقا کی جنگ اور بڑھتے ہوئے عدم اعتماد کا شکار

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?