MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

ثروت گیلانی کی نادیہ خان کو سخت وارننگ: "آپ کون ہوتی ہیں فیصلہ کرنے والی؟”

Last updated: جون 30, 2025 8:40 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

اداکارہ ثروت گیلانی نے نادیہ خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دوسروں کی ذاتی زندگی پر تبصرے کرنے سے باز رہیں۔
یہ بیان نادیہ خان کے ایک حالیہ پوڈکاسٹ کے بعد آیا، جہاں انہوں نے بالواسطہ طور پر ثروت گیلانی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ اداکارائیں کامیاب ہونے کے باوجود بار بار ماں کیوں بن رہی ہیں؟

اس پر ردِعمل دیتے ہوئے ثروت نے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا: "نادیہ خان، براہِ کرم لوگوں کی ذاتی زندگی پر بات کرنا بند کریں۔ نہ آپ خدا ہیں، نہ اخلاقی عدالت۔”
انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کو ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے بجائے سہارا دینا چاہیے۔

یہ پہلا موقع نہیں کہ نادیہ خان کسی تنازع میں آئی ہوں۔ سوشل میڈیا صارفین اور شوبز شخصیات کی بڑی تعداد نے ثروت کی حمایت کی ہے۔

اس واقعے نے شوبز انڈسٹری میں پرائیویسی، حد بندی اور خواتین کے باہمی احترام پر ایک بار پھر بحث چھیڑ دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں شدید آندھی اور بارشوں سے تباہی، 8 افراد جاں بحق، 27 زخمی
Next Article کیا شفعالی کی اچانک موت کی وجہ سامنے آ گئی ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

ورون دھون کے بیان نے تنازع کھڑا کر دیا، پاکستان سے متعلق جملے پر سوشل میڈیا پر ردعمل

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

گندھارا انڈیپنڈنٹ فلم فیسٹیول نے ثابت کیا کہ مختصر فلمیں ہی سب سے گہرا اثر چھوڑتی ہیں

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

ہیلی بیبر کا برانڈ "روڈ” ای۔ایل۔ایف بیوٹی کی خریداری کے بعد فروخت کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام، حصص میں 7 فیصد کمی

By Abdul Qavi
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?