MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

لاہور اور گردونواح میں 4.4 شدت کا زلزلہ

Last updated: اگست 10, 2025 1:52 شام
Sana Mustafa
Share
SHARE

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز لاہور کے جنوب مغرب میں تھا جبکہ گہرائی 14 کلومیٹر بتائی گئی ہے۔

ڈان نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے صبح 11 بج کر 39 منٹ پر محسوس کیے گئے، جس سے شہری خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ لاہور کے علاوہ قصور، اوکاڑہ، ننکانہ صاحب، مریدکے، کامونکی اور شیخوپورہ میں بھی جھٹکے رپورٹ ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ صوبے بھر میں عمارتوں کی جانچ جاری ہے اور ممکنہ آفٹر شاکس کے پیش نظر مشینری اور عملہ الرٹ پر ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ ہفتوں میں کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں وقفے وقفے سے زلزلے محسوس کیے جا رہے ہیں، تاہم پنجاب میں ایسے جھٹکوں کی تعداد کم رہی ہے۔ تازہ زلزلہ اس رجحان میں ایک نئی پیش رفت ہے، جس نے کئی شہروں کو متاثر کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوم عاشورہ پر سندھ بھر میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی درخواست
Next Article سوات آپریشن نے سیاسی طوفان کھڑا کر دیا، وفاقی وزیر کی ملکیت بھی گرادی گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی ڈائیلاگ کا مطالبہ
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے صوبوں کے قیام کے لیے قومی ڈائیلاگ کا مطالبہ
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
لائف سیونگ ادویات کی قیمتوں کا تعین: حکومت رواں ماہ نوٹیفکیشن جاری کرے گی
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا ملک گیر دھرنوں کا اعلان
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026

You Might Also Like

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد قراقرم ہائی وے پر ٹریفک بحال
موسمیات و ماحولیات

بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد قراقرم ہائی وے پر ٹریفک بحال

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

صبح کی سردی کے بعد دن میں موسم معتدل، ویک اینڈ خوشگوار مگر اگلے ہفتے سردی کی واپسی کا امکان

By Wajeeha Batool
ٹرمپ انتظامیہ کا وفاقی اراضی پر اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے قیام کا فیصلہ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ٹرمپ انتظامیہ کا وفاقی اراضی پر اے آئی ڈیٹا سینٹرز کے قیام کا فیصلہ

By Ayesha Masood
سائنسدانوں نے اورکا وہیل کی ذہانت اور شکار کرنے کے انداز سے متعلق نئے راز دریافت کر لیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سائنسدانوں نے اورکا وہیل کی ذہانت اور شکار کرنے کے انداز سے متعلق نئے راز دریافت کر لیے

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?