MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا پر سمپسنز کی جعلی پیشگوئی نے ہلچل مچا دی، پاکستانی کرکٹر کی موت کی افواہ بے بنیاد قرار

Last updated: جولائی 6, 2025 10:14 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

سوشل میڈیا پر ایک وائرل پوسٹ نے سنسنی پھیلا دی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا کہ مشہور اینی میٹڈ سیریز سمپسنز نے ایک پاکستانی کرکٹر کی کار حادثے میں موت کی پیشگوئی کی تھی۔ اس جھوٹے دعوے کے ساتھ ایک ایڈٹ شدہ اسکرین شاٹ بھی شامل تھا، جس نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔

پوسٹ میں کسی کھلاڑی کا نام واضح نہیں کیا گیا، مگر کمنٹس سیکشن میں صارفین نے محمد رضوان، شاداب خان اور بابر اعظم کے ناموں کا ذکر کیا۔ تاہم تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سمپسنز کی 35 سیزنز اور 750 سے زائد اقساط میں ایسی کوئی پیشگوئی نہیں کی گئی۔

میڈیا اینالسٹ ڈاکٹر عمران رضا کے مطابق یہ پوسٹ ایک جعلی اسکرین شاٹ پر مبنی ہے جو AI یا فوٹو ایڈیٹنگ ٹولز کی مدد سے تیار کیا گیا۔ اس کا مقصد سوشل میڈیا پر لائکس اور وائرلٹی حاصل کرنا ہے۔

پہلے بھی کئی مرتبہ سمپسنز کی نام نہاد پیشگوئیاں جھوٹی ثابت ہو چکی ہیں، جیسا کہ کورونا وائرس کی "پیشگوئی” 2020 میں وائرل ہوئی تھی۔

اس خبر کے حوالے سے نہ تو کوئی معتبر عالمی میڈیا، سپورٹس ویب سائٹ اور نہ ہی سمپسنز کی ٹیم نے کسی پاکستانی کھلاڑی کی موت یا پیشگوئی کی تصدیق کی ہے۔ مداحوں کو تلقین کی جاتی ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور حقائق کو پرکھ کر ہی رائے قائم کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں: نعمان اعجاز کا بجلی کے نرخوں پر شدید ردعمل
Next Article کیا کووڈ ویکسین نوجوانوں میں دل کے دوروں کی وجہ بن رہی ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

شمالی آئرلینڈ کے دورے پر کیٹ مڈلٹن کی زمینی رنگوں میں دلکش جھلک فیشن آئیکون کے روپ میں سب کی توجہ کا مرکز

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

نئی پاکستانی فلم "دیمک” پر عوامی ردعمل، ملا جلا تاثر

By Ayesha Aqil
انٹرٹینمنٹ

بگ باس فاتح منور فاروقی کے قتل کی سازش ناکام، گولڈی برار گینگ کے دو شوٹرز گرفتار

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

آیاہن پانڈے اور انیت پڈا: ’’سیاہارا‘‘ کے بعد بالی وڈ کے نئے اُبھرتے ستارے

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?