MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

ملتان، فیصل آباد، بہاولپور سمیت کئی شہروں میں موسلادھار بارشیں؛ این ڈی ایم اے کا 17 جولائی تک سیلابی الرٹ جاری

Last updated: جولائی 12, 2025 12:47 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ملتان 

12 جولائی 2025:

پنجاب کے کئی شہروں میں آج صبح سے جاری موسلا دھار بارشوں نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے۔ ملتان، فیصل آباد، بہاولپور، چنیوٹ، رحیم یار خان، لودھراں، راجن پور، جھنگ، خوشاب اور سرگودھا سمیت کئی اضلاع میں بارش نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا۔ گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں جبکہ متعدد علاقوں میں نکاسی آب کا نظام ناکام ہو گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ بارشیں مون سون کے "موسمی مگر شدت اختیار کیے ہوئے” سلسلے کا حصہ ہیں جو آئندہ چند روز تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پیشگوئی میں کہا گیا ہے کہ پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

دوسری جانب، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے متعدد اضلاع میں 17 جولائی تک کیلئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے نے ممکنہ فلیش فلڈز، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے، ندی نالوں میں طغیانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے سے خبردار کیا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مقامی حکام کی ہدایات پر عمل کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری رابطہ کریں۔

بارشوں کے باعث مختلف شہروں میں جان لیوا واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ ہنگو میں ایک گھر کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔ فیصل آباد میں تیز بارش کے دوران 4 سالہ بچی  گھر کی دیوار گرنے سے جان کی بازی ہار گئی۔ دیگر علاقوں سے بھی چھتیں گرنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

تھرپارکر کے بعض علاقوں میں بھی شدید بارش نے نظام زندگی کو متاثر کیا ہے جبکہ کئی علاقوں میں بارش کے باعث سڑکیں بھی متاثر  ہوئی ہیں۔

این ڈی ایم اے اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز نے ریسکیو اداروں کو الرٹ کر دیا ہے، جبکہ مقامی حکومتیں نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے  اقدامات کر رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: گیسٹرو اور پیٹ کے مختلف امراض میں اضافہ
Next Article پاکستان میں ملیریا کی نئی دوا کے سلسلے میں بڑی پیش رفت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

دریائے ڈینیوب کی سطح گرنے سے نازی دور کے تباہ شدہ جنگی جہاز نمودار
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

دریائے ڈینیوب کی سطح گرنے سے نازی دور کے تباہ شدہ جنگی جہاز نمودار

By Ayesha Masood
جنوبی فلپائن میں 7.8 شدت کا زبردست زلزلہ — کم از کم 32 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

جنوبی فلپائن میں 7.8 شدت کا زبردست زلزلہ — کم از کم 32 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

By Ayesha Masood
: محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وارننگ
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

: محکمہ موسمیات کی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وارننگ

By Ayesha Masood
پاکستان میں مون سون کی آمد: ایچ آئی وی کے مریضوں کے لیے ادویات کی فراہمی کا بحران
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

پاکستان میں مون سون کی آمد: ایچ آئی وی کے مریضوں کے لیے ادویات کی فراہمی کا بحران

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?