MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

چکن گونیا عالمی وبا بننے کے قریب، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

Last updated: جولائی 27, 2025 12:33 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ چکن گونیا وائرس ایک بڑی عالمی وبا کی صورت اختیار کر سکتا ہے، اور اس کے تدارک کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

ڈبلیو ایچ او کی ماہر ڈیانا روہاس الواریز کے مطابق چکن گونیا اب تک 119 ممالک میں رپورٹ ہو چکا ہے اور 5.6 ارب افراد کو اس سے خطرہ لاحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2004-2005 میں یہ وائرس بحرِ ہند کے جزیروں سے پھیل کر دنیا بھر میں 5 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کر چکا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ 2025 کے آغاز میں ری یونین، مایوٹ، اور ماریشس میں بڑی وبائیں سامنے آ چکی ہیں، اور ری یونین کی ایک تہائی آبادی متاثر ہونے کے خطرے میں ہے۔

چکن گونیا کی علامات ڈینگی اور زیکا وائرس جیسی ہوتی ہیں، جس سے تشخیص مشکل ہو جاتی ہے۔ وائرس افریقہ، جنوبی ایشیا اور یورپ میں بھی پھیل رہا ہے، اور فرانس میں مقامی منتقلی کی تصدیق جبکہ اٹلی میں مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او نے دنیا بھر کی حکومتوں سے فوری اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے تاکہ صورتحال پر قابو پایا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کا جناح اسپتال کے سائبر نائف یونٹ کا دورہ
Next Article پاکستان کا علاقائی امن اور خوشحالی کیلئے پُرعزم رہنے کا عزم: آرمی چیف عاصم منیر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

تاریخی معاہدہ؛ دوا ساز کمپنی کا 129 غریب اور ترقی پذیر ممالک کے لیے نئی دوا کے پیٹنٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان
Health

تاریخی معاہدہ؛ دوا ساز کمپنی کا 129 غریب اور ترقی پذیر ممالک کے لیے نئی دوا کے پیٹنٹ مفت فراہم کرنے کا اعلان

By Yamna Shahid
Health

فضائی آلودگی پروسٹیٹ کینسر کا باعث بن سکتی ہے، ماہرین

By Neha Ashraf
Health

این آئی سی وی ڈی مفت کارڈیک سرجریز کرنیوالا دنیا کا سب سے بڑا مرکز بن گیا، 2025 میں 16 لاکھ مریضوں کا علاج

By Neha Ashraf
Health

لاہور میں 15 سالہ لڑکے میں منکی پاکس کی تصدیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?