MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

پاکستان کا علاقائی امن اور خوشحالی کیلئے پُرعزم رہنے کا عزم: آرمی چیف عاصم منیر

Last updated: جولائی 30, 2025 9:52 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ہفتے کے روز کہا کہ پاکستان ایک پرامن، محفوظ اور خوشحال خطے کے قیام کیلئے مکمل طور پر پُرعزم ہے اور اس مقصد کے لیے دفاعی سفارت کاری اور تزویراتی اشتراک کو مزید فروغ دے گا۔

اسلام آباد میں منعقدہ ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے امریکہ، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان سے آئے اعلیٰ فوجی وفود کا خیرمقدم کیا۔

"تعلقات مضبوط، امن محفوظ” کے عنوان سے ہونے والی اس کانفرنس میں انسداد دہشت گردی، مشترکہ فوجی تربیت اور سائبر و ہائبرڈ خطرات جیسے جدید چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شرکاء نے خطے کی سلامتی کی صورتحال، وسطی اور جنوبی ایشیا کے بدلتے ہوئے سیاسی منظرنامے، اور سرحد پار خطرات سے نمٹنے کیلئے اجتماعی حکمت عملی پر گفتگو کی۔

فیلڈ مارشل منیر نے کہا، "آج کے دور میں جب خطرات ہائبرڈ اور پیچیدہ نوعیت کے ہیں، تو فوجی تعاون اور باہمی اعتماد پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو گیا ہے۔”

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر ایک محفوظ اور خوشحال خطے کی تعمیر کیلئے پوری سنجیدگی سے کام کرتا رہے گا۔

شرکاء نے کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کی میزبانی، قیادت اور وژن کو سراہا اور عزم ظاہر کیا کہ دہشت گردی، انتہا پسندی اور سائبر خطرات جیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

کانفرنس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیے میں علاقائی امن، تعاون اور دفاعی یکجہتی کو فروغ دینے کے پاکستانی کردار کو سراہتے ہوئے پائیدار تزویراتی تعاون پر زور دیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چکن گونیا عالمی وبا بننے کے قریب، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ
Next Article عافیہ صدیقی سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: اسحاق ڈار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترینسیاست

متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی

By Haris Ali
سیاست

افغان حکومت میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حامی عناصر شامل ہیں: اسحاق ڈار

By Hannan Khani
پاکستان بھارت سے تمام امور پر بات چیت کے لیے تیار ہے: بلاول بھٹو
سیاست

پاکستان بھارت سے تمام امور پر بات چیت کے لیے تیار ہے: بلاول بھٹو

By Nisar Khan
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترینسیاست

قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?