MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
سیاست

بانی تحریکِ انصاف نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

Last updated: جولائی 29, 2025 10:52 شام
Shaista Khan
Share
SHARE

 

اسلام آباد (رستم علی )بانی تحریکِ انصاف نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے ہدایت کر دی ہے کہ قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نے بتایا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے دونوں صاحبزادے قاسم اور سلیمان پاکستان آئیں گے اس حوالے سے عمران خان کی بہن علیمہ خان، پارٹی رہنما سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر علی ظفر نے سلیمان اور قاسم کے پاکستان آنے کی تصدیق کی تھی۔علیمہ خان نے کہا تھا کہ بانی نے کہا ہے کہ سلیمان اور قاسم میری اولاد ہیں، باپ کیلئے آواز اٹھائیں تو ان کا حق ہے۔سینیٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادے قاسم اور سلیمان کے پاکستان آنے کا مقصد اپنے والد سے ملنا ہے، وہ جلوس کی صورت میں اڈیالہ جیل نہیں جائیں گے۔وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ سیاسی انتقام سے دنیا میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ رہا ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹے پاکستان آئیں گے، ان کی گرفتاری کی بات کرنا انتہائی کم ظرفی ہے۔اس حوالے سے وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے ضرور پاکستان آئیں، خوش آمدید کہیں گے، بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا تحریک چلانا حق ہے، وہ جہاں جائیں یہ بتائیں کہ ان کے والد کو میگا کرپشن کیس میں سزا ہوئی ہے اور بانی پی ٹی آئی 190 ملین پائونڈ کرپشن کیس میں اپنے دفاع میں کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکے۔
٭٭٭٭

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے برٹش کونسل کے ساتھ دیرینہ شراکت داری ہے ، رانا مشہود خاں
Next Article صارفین سے غیرمنصفانہ طریقے سے بجلی کے بھاری بلوں کی وصولی پر کڑی تنقید
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
آئی فون 18 پرو میکس: ڈیزائن اور فیچرز پر متضاد افواہیں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
دہلی عدالت: انمول عرف پنکی پر قتل کا باضابطہ فرد جرم عائد
دہلی عدالت: انمول عرف پنکی پر قتل کا باضابطہ فرد جرم عائد
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 18, 2026
سپریم کورٹ کا حکم: عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ کا حکم: عمران خان کو جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
تازہ ترین سیاست
اگست 18, 2026
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
کولوراڈو دریا کا سکڑتا ہوا بہاؤ: گرینڈ کینین میں کشتی رانی کا بدلتا منظرنامہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
بیجنگ میں ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کا آغاز: 2,000 سے زائد روبوٹس میدان میں
Technology تازہ ترین
اگست 18, 2026
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

سیاست

پاکستان کی فضائیہ نے بھارت کو “وزن سے زیادہ مارا”: ایئر چیف مارشل سدھو

By Sana Mustafa
سیاست

سیکیورٹی فورسز نے ژوب آپریشن میں 47 ’بھارت نواز خوارج‘ ہلاک کیے

By Hannan Khani
بریکنگ نیوزسیاست

صارفین سے غیرمنصفانہ طریقے سے بجلی کے بھاری بلوں کی وصولی پر کڑی تنقید

By Shaista Khan
سیاست

وینزویلا میں ٹرمپ نے احتساب کا وعدہ کیا، مگر خفیہ تیل معاہدے اب بھی سایہ ڈال رہے ہیں

By Abdul Saboor
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?