MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خوراک میں زہریلے مادوں کی شناخت کے لیے نئی اے آئی ٹیکنالوجی متعارف

Last updated: اگست 14, 2025 12:31 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

سائنسدانوں نے ایک جدید اے آئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو خوراک میں زہریلے مادوں کی جلد اور آسانی سے شناخت کر کے لاکھوں جانیں بچا سکتی ہے۔

‎ ایک نئی تحقیق میں ایسا اے آئی طریقہ دریافت کیا گیا ہے، جس سے خوراک میں موجود زہریلے مادوں کی جلد اور باآسانی شناخت ممکن ہوگی۔

‎اس جدید طریقے سے دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد کی جان بچائی جا سکے گی جو آلودہ غذا کی وجہ سے بیمار یا پھر فوت ہو جاتے ہیں۔

‎یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کی قیادت میں کام کرنے والی بین الاقوامی ٹیم نے ہائپر اسپیکٹرل امیجنگ اور مشین لرننگ کی مدد سے ایسا اے آئی نظام تیار کیا ہے جو کھانے میں موجود خطرناک مائیکوٹوکسینز کو مؤثر طریقے سے پہچان سکتا ہے۔

‎مائیکوٹوکسینز وہ زہریلے مادے ہیں، جو فصلوں میں فنگس کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں اور انسانوں کی صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔

‎ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 6 کروڑ افراد آلودہ غذا کی وجہ سے بیمار ہوتے ہیں اور 42 لاکھ افراد ہلاک ہو جاتے ہیں، موجودہ دور میں زہریلے مادوں کی شناخت کے لیے مہنگے اور وقت طلب لیبارٹری ٹیسٹ استعمال کیے جاتے ہیں، جن کی وجہ سے بروقت کارروائی ممکن نہیں ہوتی۔

‎لیکن اس نئی تکنیک کی خاص بات یہ ہے کہ یہ نہ صرف تیز اور سستی ہے بلکہ کھانے کو خراب کیے بغیر فوری نتائج بھی فراہم کرتی ہے، جس سے آلودہ غذا کو مارکیٹ تک پہنچنے سے پہلے روکا جا سکے گا۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے خوراک کی حفاظت میں نمایاں بہتری آئے گی اور دنیا بھر میں خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں کمی واقع ہو گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب، جی سی سی اور عرب لیگ کا نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ منصوبے پر عرب خودمختاری کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے سخت مذمت
Next Article تین افراد جاں بحق، چھ زخمی، ٹھٹھہ میں افسوسناک موٹر سائیکل حادثہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Pakistan Medical Association کا نئے وفاقی بجٹ میں ٹیکس اصلاحات کے تحت ہیلتھ کیئر اخراجات میں ریلیف کا مطالبہ
Health

Pakistan Medical Association کا نئے وفاقی بجٹ میں ٹیکس اصلاحات کے تحت ہیلتھ کیئر اخراجات میں ریلیف کا مطالبہ

By Misbah Jogyat
Health

شہر قائد میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کی تاریخ کا اعلان

By Neha Ashraf
Health

نوجوانوں میں ای سگریٹ کا بڑھتا استعمال، ڈبلیو ایچ او نے بھی وارننگ جاری کردی

By Neha Ashraf
مشی گن میں سائیکلو سپوریازس کا پھیلاؤ: 9,253 کیسز رپورٹ
Healthتازہ ترین

مشی گن میں سائیکلو سپوریازس کا پھیلاؤ: 9,253 کیسز رپورٹ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?