MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سینیٹ کمیٹی کا دوائیوں کی بڑھتی قیمتوں پر اظہارِ تشویش

Last updated: اگست 22, 2025 3:24 صبح
Fatima Nadeem
Share
Rising medicine cost and medication prices surging costs of pharmacy and pharmacies as an inflation financial crisis concept coming out of a paper bag shaped hit by a a finance graph arrow with 3D render elements.
SHARE

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے دواسازی کے شعبے میں کارٹیلائزیشن پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ منافع خوری دوائیوں کی قیمتوں کو ریکارڈ سطح تک لے جا رہی ہے۔

چیئرمین سینیٹر عامر ولید الدین چشتی نے کہا کہ یہ عمل حکومت کی ڈیریگولیشن پالیسی کو متاثر کر رہا ہے جو دوائیاں سستی کرنے کے لیے بنائی گئی تھی۔ وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ ڈیریگولیشن پر تفصیلی رپورٹ 18 ستمبر تک مکمل کر لی جائے گی۔

کمیٹی نے ذہنی صحت بل 2025 کی منظوری دی جبکہ پی ایم ڈی سی ترمیمی بل سیاسی مداخلت کے خدشات پر مؤخر کر دیا گیا۔

اراکین نے اسکولوں کے قریب ویپنگ پر سخت پابندی، 5 اکتوبر کو ہونے والے ایم ڈی کیٹ کے سخت نگرانی، اور پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی زیادہ فیسوں پر تشویش ظاہر کی۔ چیئرمین نے آڈٹ کی تجویز دی جبکہ وزیر نے اسلام آباد کے کالجز کے معائنے کا اعلان کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مختصر ویڈیوز: خوشگوار لمحے یا دماغی لت؟ ماہرین کی تشویش
Next Article اے ایچ اے نے ہائی بلڈ پریشر کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

آزاد کشمیر میں 117 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

By Neha Ashraf
Health

خدمتِ انسانیت کی مثال: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ‎کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

By Neha Ashraf
Health

ویکسین کی عدم دستیابی، پاکستان میں سپر فلو وائرس کا خطرہ بڑھ گیا

By Neha Ashraf
Health

‎عید کے بعد 600 سے زائد افراد معدے کی بیماری کے باعث اسپتال داخل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?