MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

آزاد کشمیر میں 117 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

Last updated: اکتوبر 11, 2025 9:22 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

آزاد کشمیر میں ڈینگی وائرس کی شدت دوبارہ بڑھ گئی، 24 گھنٹوں کے دوران 117 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔

‎ڈینگی کنٹرول روم کی جانب سے فراہم کردہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2630 تک پہنچ گئی ہے، مظفرآباد میں 1996، باغ میں 115، میرپور میں 400 اور جہلم ویلی میں 16 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎اس کے علاوہ، نیلم میں 33، سدھنوتی میں 3، حویلی میں 6، پونچھ میں 39، ضلع کوٹلی اور بھمبر میں 11،11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎آزاد کشمیر کے مختلف ہسپتالوں میں 16 مریضوں کا علاج جاری ہے، جبکہ 369 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

‎ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور مچھر کے کاٹنے سے بچاؤ کے لئے حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خواتین میں ڈپریشن کا خطرہ مردو ں سے زیادہ، نئی تحقیق
Next Article دواسازی صنعت میں نئی سرمایہ کاری کا آغاز، 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

کینسر کے مریضوں کیلیے خطرے کی گھنٹی، ریڈی میڈ غذاؤں پر نئی تحقیق میں انکشاف

By Neha Ashraf
Health

اب غیر لازمی ادویات کی مارکیٹ کی قیمتیں بھی چیک ہوں گی

By Neha Ashraf
Health

عالمی امدادی ادارے پولیو وائرس کے خاتمہ کیلئے پاکستان کے سنگ

By Neha Ashraf
Health

وزن کم کرنے والے انجیکشن کا سائیڈ ایفیکٹ کیا ہے؟ ماہرین کا چونکا دینے والا انتباہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?