MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎عید کے بعد 600 سے زائد افراد معدے کی بیماری کے باعث اسپتال داخل

Last updated: جون 9, 2025 8:31 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

عید الاضحیٰ کے موقع پر مصالحے دار اور غیر معیاری کھانے کے استعمال کے باعث 600 سے زائد افراد معدے کی بیماری (گیسٹرو) میں مبتلا ہو کر الائیڈ، سول اور جنرل اسپتالوں میں داخل کر دیے گئے۔

‎پیر کے روز طبی ماہرین نے عوام کو خبردار کیا کہ وہ چکنا اور مصالحے دار کھانوں کے زیادہ استعمال سے گریز کریں اور کھانے کی تیاری میں صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ "اعتدال اور صفائی ہی معدے کی بیماریوں سے بچاؤ کا بہترین طریقہ ہے۔”

‎عید کے دوران روایتی بھاری اور مصالحے دار کھانوں کے استعمال میں اضافہ ان بیماریوں کا اہم سبب قرار دیا جا رہا ہے۔

‎دوسری جانب، قربانی کے دوران جانور ذبح کرتے ہوئے 150 سے زائد نا تجربہ کار افراد زخمی ہو گئے، جنہیں فوری طور پر ایمرجنسی وارڈز میں منتقل کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقتصادی سروے 25-2024: صحت کے شعبے کی صورت حال تشویش ناک ہونے کا انکشاف ‎
Next Article چین اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی مذاکرات لندن میں شروع، نایاب معدنیات مرکزی موضوع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

اسپتال میں زیرِعلاج مزید 6 بچے دم توڑ گئے

By Neha Ashraf
Health

پشاور: محکمہ صحت کے ہزاروں ملازمین کے سرکاری رہائش کے باوجود سفری الاؤنس لینے کا انکشاف ‎

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملیریا، ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

ورزش ڈپریشن میں مبتلا افراد کے لیے موثر قرار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?