MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بوتل کا پانی صحت کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے: نئی تحقیق میں انکشاف

Last updated: اکتوبر 7, 2025 5:20 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ بوتل کا پانی صحت کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔

‎حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عام طور پر لوگ ہر سال تقریباََ 39 ہزار سے 50 ہزار مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کھاتے ہیں جب کہ بوتل کے پانی پر انحصار کرنے والے لوگوں کے جسم میں مائیکرو پلاسٹک کے ذرات کی تعداد 90 ہزار تک پہنچ جاتی ہے۔

‎مائیکرو پلاسٹک کے ان ذرات کو انسانی آنکھ سے دیکھنا ناممکن ہے کیونکہ یہ سائز میں بہت چھوٹے ہوتے ہیں، یہ سائز میں ایک مائیکرون سے 5 ملی میٹر تک کے ہوتے ہیں جب کہ نینو پلاسٹک کے ایک مائیکرون سے چھوٹے ہوتے ہیں۔

‎پلاسٹک کی بوتلوں سے سورج کی روشنی اور درجہ حرارت کی تبدیلی کے دوران مائیکرو پلاسکٹ کے ذرات نکلتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں ہلکی کوالٹی کی پلاسٹ سے بنایا جاتا ہے۔

‎اس تحقیق کی سربراہ سارہ ساجدی کے مطابق مائیکرو پلاسٹک کے یہ ذرات جسم کے اندر خون میں داخل ہو سکتے ہیں اور بڑے اعضاء تک پہنچ سکتے ہیں اور ان کی جسم میں موجودگی دائمی سوزش، سیلولر آکسیڈیٹیو اسٹریس، ہارمونز کی پیداوار میں خلل، تولیدی مسائل، اعصابی کمزوری اور کینسر جیسے مرض میں مبتلا کر سکتی ہے۔

‎اُنہوں نے مزید کہا کہ محدود تحقیق اور مائیکرو پلاسٹک کے اثرات کی پیمائش کے معیاری طریقوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے ابھی بھی ان کے صحت پر پہنچنے والے طویل مدتی اثرات کو پوری طرح سے سمجھا نہیں گیا ہے۔

‎سارہ ساجدی نے کہا کہ پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی پینا ہنگامی حالت میں ٹھیک ہے لیکن انہیں روزمرہ کی زندگی میں معمول نہیں بنایا جانا چاہیے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے 77 کیسز رپورٹ
Next Article بچوں کے لیے سالانہ ویکسینیشن مہمات میں ایچ پی وی ویکسین بھی شامل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایلی للی نے برطانیہ میں وزن کم کرنے والی گولی ’اورفورگلیپرون‘ کے کلینیکل ٹرائلز شروع کر دیے
Healthتازہ ترین

ایلی للی نے برطانیہ میں وزن کم کرنے والی گولی ’اورفورگلیپرون‘ کے کلینیکل ٹرائلز شروع کر دیے

By Haris Ali
Health

ڈاکٹروں کی حاضری یقینی بنانے کیلئے اسپتالوں میں اے آئی کیمرے نصب کیے ہیں، وزیر صحت بلوچستان

By Neha Ashraf
Health

پاکستان کا ہیلتھ ٹیک شعبہ تیز رفتار ترقی کی راہ پر گامزن، جدید طبی نظام کی تشکیل میں نمایاں پیشرفت

By Neha Ashraf
Health

بغیر اجازت مریضوں کی ویڈیو بنانا سنگین خلاف ورزی: صدر پی ایم ڈی سی

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?