MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بچوں کے لیے سالانہ ویکسینیشن مہمات میں ایچ پی وی ویکسین بھی شامل

Last updated: اکتوبر 7, 2025 5:22 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچوں کی ایمونائزیشن مہم میں سروائیکل کینسر کو بھی شامل کرلیا ہے۔

‎سی ای او ہیلتھ راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے کہا کہ اب ایمونائزیشن مہم 13 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ہوگی۔ سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکسین صرف 9 سال عمر کی بچیوں کو دی جائے گی۔

‎محکمہ ہیلتھ راولپنڈی نے بتایا کہ آئندہ سال فروری سے ایمونائزیشن مہم پورا سال جاری رہے گی۔ رواں سال 9 سے 14 سال عمر کی بچیوں کو ایچ پی وی ویکسین دی گئی۔

‎سی ای او ہیلتھ راولپنڈی کا کہنا تھا کہ ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 94 فیصد ہدف حاصل کیا گیا۔ سروائیکل کینسر خواتین کی مہلک ترین بیماریوں میں شامل ہے۔

‎ڈاکٹر احسان غنی نے بتایا کہ 9 سال کی عمر میں دی جانے والی ویکسین بچیوں کو مستقبل میں محفوظ بنائے گی۔ ایچ پی وی ویکسینیشن سے بانجھ پن کے پراپیگنڈے میں کوئی حقیقت نہیں۔ ایچ پی وی ویکسین کے کوئی سنگین سائیڈ ایفیکٹس نہیں۔

‎انہوں نے مزید بتایا کہ معمولی بخار ہو سکتا ہے جو جلد ختم ہو جاتا ہے۔ والدین سے اپیل ہے 9 سالہ بچیوں کو لازمی ویکسین لگوائیں۔ بچیوں کو سروائیکل کینسر جیسی جان لیوا بیماری سے محفوظ رکھنا ہمارا مقصد ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بوتل کا پانی صحت کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے: نئی تحقیق میں انکشاف
Next Article نجی اسکولوں کی غیر قانونی فیسوں میں اضافے پر سینیٹ کمیٹی کا نوٹس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
200 روپے کے پرائز بانڈ کے نتائج جون 2026 میں جاری
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
پاکستان میں آج ڈالر اور دیگر کرنسیوں کے ریٹس – 15 جون 2026
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکہ-ایران معاہدے کی امید پر تیل کی قیمتوں میں کمی، ڈاؤ جونز نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Economy
جون 15, 2026
وفاقی بجٹ پر تحفظات: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب ملتوی
سیاست
جون 15, 2026
سربراہ سینٹرل بینک آف عمان: پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ 30 اپریل
international
جون 15, 2026
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026

You Might Also Like

Health

ایلو ویرا الزائمر کی بیماری سے لڑنے کیلئے خفیہ ہتھیار ثابت ہو سکتا ہے، تحقیق

By Neha Ashraf
Health

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے زیر انتظام طبی مراکز میں بسنت کی کوئی چھٹی نہیں

By Neha Ashraf
Health

گنگا رام اسپتال کے بلڈ بینک سے طبی عملہ غائب، سکیورٹی گارڈ خون نکالتا رہا

By Neha Ashraf

AKU نے شمالی پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات پر ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ کی

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?