MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

اب غیر لازمی ادویات کی مارکیٹ کی قیمتیں بھی چیک ہوں گی

Last updated: دسمبر 14, 2025 11:51 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومت نے غیر لازمی ادویات کی مارکیٹ پرائسز چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نان اسینشل میڈیسن پرائس کی جانچ کے لیے مارکیٹ سروے ہو گا۔

‎ڈریپ ذرائع کے مطابق این ای میڈیسن پرائس چیک سروے آئندہ 2 ماہ میں ہونے کا امکان ہے، اس سلسلے میں ڈی ریگولیٹڈ 400 ادویات کی قیمتوں کی پڑتال ہو گی، یہ سروے 6 شہروں میں ہو گا۔

‎مذکورہ شہروں میں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، کوئٹہ اور ملتان شامل ہیں، سروے میں میڈیسن پرائسز کی ڈی ریگولیشن کا آزادانہ جائزہ لیا جائے گا، اور ڈی ریگولیٹڈ این ای میڈیسن پرائسز میں رد و بدل چیک ہو گا۔ ڈریپ ذرائع کا کہنا ہے کہ سروے میں ادویات کی حالیہ قیمتوں کا سابقہ سے موازنہ کیا جائے گا، اور ان کی فروخت اور دستیابی کی شرح جانچی جائے گی۔

‎اس مارکیٹ سروے کے لیے فنڈنگ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی فراہم کرے گی، جب کہ پوسٹ ڈی ریگولیشن میڈیسن پرائس چیک سروے نجی فرم کرے گی، سروے میں شہری و دیہی علاقوں کی فارمیسیوں، اسپتالوں، ڈسٹری بیوٹرز سے ڈیٹا لیا جائے گا۔

‎میڈیسن پرائس سروے ڈبلیو ایچ او کے وضع کردہ طریقہ کار کے تحت ہو گا، عالمی ادارہ صحت اور ڈریپ سروے رپورٹ کا جائزہ لیں گے۔ خیال ہے کہ 100 این ای میڈیسن پرائسز سروے رپورٹ وزیر اعظم کو ارسال ہو چکی ہے، جو رواں سال اگست میں 6 شہروں میں ہوا تھا اور دیکھا گیا تھا کہ ادویات کی قیمتوں میں 25 فی صد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے فروری 2024 میں غیر لازمی ادویات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کی تھیں۔ سروے کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ فروخت ہونے والی غیر لازمی ادویات کی قیمتوں میں ڈی ریگولیشن کے اثرات کا جائزہ لیا جائے، اس لیے ڈی ریگولیشن سے قبل ڈریپ کی مقرر کردہ زیادہ سے زیادہ ریٹیل قیمتوں سے موازنہ کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صرف پاکستان و افغانستان میں پولیو وائرس موجود ہے: مرتضیٰ وہاب
Next Article لاہور سمیت ملک بھر میں انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی اور خیرپور میں منکی پاکس کا خطرہ: سرکاری اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم

By Neha Ashraf
ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے
Healthتازہ ترین

ہینٹا وائرس کی وبا سے عوام کو خطرہ انتہائی کم ہے

By Ayesha Masood
Health

انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل، ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں 80 فیصد کینسر کے مریض ایٹمی توانائی کمیشن کے اسپتالوں میں علاج کرواتے ہیں، رپورٹ

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?