MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ہر سال 62 لاکھ بچوں کی پیدائش، 5سالوں میں پاکستان انڈونیشیا کو پیچھے چھوڑ کر چھٹا بڑا ملک بن جائیگا

Last updated: دسمبر 21, 2025 10:28 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ 5 سال بعد ہم انڈونیشیا کو پیچھے چھوڑ کر چھٹا بڑا ملک بن جائیں گے۔

‎تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انڈونیشیا کو پیچھے چھوڑ کر پانچ سالوں میں آبادی کے لحاظ سے چھٹا بڑا ملک بن جائے گا گے، ہر سال 62 لاکھ کے قریب بچوں کی پیدائش ہوتی ہے۔

‎انھوں نے کہا کہ دنیا گلوبل ولیج ہے ہمیں اس کے مطابق تعلیم اور اچھا کردار چاہیے، اچھا کردار رکھنے والا انسان پورے معاشرے کو تبدیل کرسکتا ہے۔

‎وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی وزارت میں لوگ لگانے ہوتے ہیں لیکن اچھے کردار والا کوئی نہیں ملتا، کوئی اچھا کردار والا نہیں ملتا تو پھر دیکھنا پڑتا ہے کہ کم برائی والا کون ہے۔

‎مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ تعلیم ہی خود کو منوانے کا بنیادی ذریعہ ہے، حکومت بہترین تعلیمی سہولتیں دینے میں ناکام رہی اس لیے نجی سیکٹر نے جگہ لی۔

‎خیال رہے کہ پاکستان میں آبادی کا بڑھتا ہوا تناسب ایک طرح سے نیشنل کرائسز بن چکا ہے، ہر سال 61 لاکھ سے زائد افراد کا اضافہ تشویشناک ہے، پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ملکوں میں آچکا ہے۔

‎پانچ سال بعد پاکستان آبادی کے لحاظ سے انڈونیشیا کو پیچھے چھوڑ دے گا اور پاکستان جلد آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چوتھا یا پانچوں بڑا ملک بن جائے گا، جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ شرح پیدائش پاکستان میں ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرکاری اسپتالوں میں انفلوائنزا کٹس کی عدم دستیابی، مریضوں کو پریشانی کا سامنا
Next Article صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
جولائی کی تعطیلات سے قبل امریکہ میں شدید گرمی کی لہر، کروڑوں افراد متاثر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جولائی 1, 2026
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
قطر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
انڈس کمشنر: دریائے چناب میں پانی کے اتار چڑھاؤ پر بھارت کی خاموشی برقرار
بریکنگ نیوز
جولائی 1, 2026
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
چمگادڑ کے منہ پر بیٹھنے سے 11 سالہ لڑکے کی ریبیز سے ہلاکت
Health تازہ ترین
جولائی 1, 2026
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
سعودی عرب میں سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے محسن نقوی کا دورہ
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا انتخابی اتحاد
تازہ ترین سیاست
جولائی 1, 2026

You Might Also Like

Health

بلڈ پریشر کی مقبول دوا ’’زیئک‘‘واپس طلب

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی

By Neha Ashraf
Health

‎ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

By Neha Ashraf

عوامی خاموشی کے باوجود کینیڈی ویکسینز سے متعلق وسیع تحقیقات کی قیادت کر رہے ہیں

By Tasneem Juzar
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?