MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سرکاری اسپتالوں میں انفلوائنزا کٹس کی عدم دستیابی، مریضوں کو پریشانی کا سامنا

Last updated: دسمبر 21, 2025 10:26 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لاہور کے  سرکاری  اسپتالوں میں  انفلوائنزا کی کٹس کی عدم دستیابی کے باعث  مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

‎میو  اسپتال آنے  والے  مریضوں کو  پریشانی کا سامنا ہے اور  وہ  بغیر ٹیسٹ  واپس جانے  پر مجبور ہیں۔

‎ ایم ایس میو اسپتال کا کہنا ہےکہ انفلوائنزا کی کٹس ہی نہیں، ٹیسٹ کیسے ہوں ؟  مارکیٹ میں بھی انفلوائنزا کی کٹس کی کمی ہے۔

‎خیال رہے کہ گزشتہ دنوں دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے سپر فلو وائرس کی پاکستان میں بھی موجودگی کا انکشاف ہوا تھا۔

‎عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

‎پاکستان میں بھی سپر فلو انفلوائنز کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے اور اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 فیصد نمونوں میں وائرس کی نئی قسم A(H3N2) کے ذیلی گروپ ’سب کلاڈ K‘ کی موجودگی پائی گئی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملتان کے نشتر میڈیکل کالج ہسپتال میں مبینہ غفلت، خاتون مریضّہ جاں بحق
Next Article ہر سال 62 لاکھ بچوں کی پیدائش، 5سالوں میں پاکستان انڈونیشیا کو پیچھے چھوڑ کر چھٹا بڑا ملک بن جائیگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
عالمی تیل کی قیمتیں کم ہوئیں تو عوام کو ایندھن میں ریلیف دیں گے، پٹرولیم وزیر
عالمی تیل کی قیمتیں کم ہوئیں تو عوام کو ایندھن میں ریلیف دیں گے، پٹرولیم وزیر
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 4, 2026
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

صوبائی محکمہ صحت کے ماتحت اسپتال مختلف نامکمل طبی سہولتوں کا شکار

By Neha Ashraf
Health

سرگودھا ٹیچنگ اسپتال میں وارڈ بوائے سرجن بن گیا

By Neha Ashraf
سویڈن کا اینٹی مائیکروبیل مزاحمت کے خلاف پاکستان کے عالمی کردار کی حمایت کا اعلان
Healthتازہ ترین

سویڈن کا اینٹی مائیکروبیل مزاحمت کے خلاف پاکستان کے عالمی کردار کی حمایت کا اعلان

By Ayesha Masood
Health

نوجوانوں میں ای سگریٹس کا بڑھتا ہوا استعمال صحت کے لیے خطرہ بن گیا

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?