MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج ہسپتال میں مبینہ غفلت، خاتون مریضّہ جاں بحق

Last updated: دسمبر 21, 2025 10:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملتان کے نشتر میڈیکل کالج ہسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث ایک مریضّہ دورانِ علاج جان کی بازی ہار گئی۔

‎مریضّہ کو معدے کے مرض کے باعث ہسپتال لایا گیا تھا جہاں علاج کے دوران ان کی حالت بگڑ گئی تاہم مریضّہ کے لواحقین نے ڈاکٹرز پر غفلت برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔

‎جاں بحق ہونے والی خاتون کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے خون کے انتظام کا کہا تھا تاہم والدہ کو بروقت خون نہیں لگایا گیا جس کے باعث ان کی جان چلی گئی، واقعے کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے ویڈیو بنانے کے دوران نامناسب اشارہ کرنے والے ہاؤس آفیسر ڈاکٹر کو معطل کر دیا۔

‎انتظامیہ کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں گی اور متاثرہ خاندان کو یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے کہ اگر ڈاکٹرز غفلت کے مرتکب پائے گئے تو ان کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات، محکمہ صحت کی خصوصی کمیٹی تشکیل
Next Article سرکاری اسپتالوں میں انفلوائنزا کٹس کی عدم دستیابی، مریضوں کو پریشانی کا سامنا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

‎دل اور صحت کیلئے ورزش ضروری مگر کتنی دیر؟

By Neha Ashraf
Health

بارش اور سیلاب; 910 اموات ،1044 افراد زخمی؛ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ سامنے آگئی

By Neha Ashraf
Health

ملتان: 24 گھنٹوں میں 68 بچوں میں نمونیہ کی تصدیق

By Neha Ashraf
کمزور گرفت کی طاقت فالج اور قبل از وقت موت کے بڑھتے خطرے سے منسلک
Health

کمزور گرفت کی طاقت فالج اور قبل از وقت موت کے بڑھتے خطرے سے منسلک

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?