MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کینسر کے مریضوں کیلیے خطرے کی گھنٹی، ریڈی میڈ غذاؤں پر نئی تحقیق میں انکشاف

Last updated: فروری 19, 2026 1:27 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کینسر کے مریضوں کے لیے خوراک کے حوالے سے ایک تشویشناک تحقیق سامنے آگئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو مریض الٹرا پراسیسڈ فوڈز (UPFs) زیادہ مقدار میں استعمال کرتے ہیں، وہ اپنی بیماری سے تقریباً 60 فیصد زیادہ جلد موت کے خطرے کا سامنا کر سکتے ہیں۔

‎یہ تحقیق کینسر آگاہی کے حوالے سے معروف جریدے میں شائع ہوئی جو کہ امریکی تحقیقی ادارے برائے کینسر کا آفیشل جرنل ہے۔

‎علاوہ ازیں اٹلی کے تحقیقی ادارے سے وابستہ ماہرین نے جنوبی اطالوی علاقے مولیز میں 2005 سے 2022 تک 24 ہزار سے زائد افراد کا جائزہ لیا۔ ان میں 802 کینسر سے صحتیاب افراد بھی شامل تھے جن کی غذائی عادات کا تفصیلی تجزیہ کیا گیا۔

‎تحقیق کے مطابق جن افراد کی خوراک میں الٹرا پراسیسڈ فوڈز کا تناسب سب سے زیادہ تھا، ان میں کسی بھی وجہ سے موت کا خطرہ 48 فیصد جبکہ کینسر سے موت کا خطرہ 59 فیصد زیادہ پایا گیا۔

‎الٹرا پراسیسڈ فوڈز میں آئس کریم، پراسیسڈ گوشت، چپس، بیکری مصنوعات، ریڈی میڈ کھانے، میٹھے مشروبات اور مصنوعی مٹھاس والی اشیا شامل ہیں۔

‎ماہرِ تحقیق ڈاکٹر ماریالورا بوناشیو کے مطابق صنعتی طریقے سے تیار کردہ خوراک میں شامل کیمیکل اجزا جسم کے میٹابولزم کو متاثر کر سکتے ہیں، آنتوں کے بیکٹیریا کا توازن بگاڑ سکتے ہیں اور سوزش میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

‎ان کا کہنا تھا کہ بظاہر کیلوریز اور غذائیت ایک جیسی ہونے کے باوجود پراسیسنگ کا عمل خوراک کو زیادہ نقصان دہ بنا سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلاسنگ کرنا 50 سے زائد بیماریوں کے خطرات کم کرتا ہے: ماہر
Next Article برن آؤٹ کیا ہے اس سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

ڈی آئی خان: مضرِ صحت حلوہ کھانے سے 3 بچے جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

شعبہ صحت کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری

By Neha Ashraf
پلاسٹک کے برتنوں میں خوراک فریز کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ
ArticleHealth

پلاسٹک کے برتنوں میں خوراک فریز کرنا صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے، ماہرین کا انتباہ

By Misbah Jogyat
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں جدید تشخیصی لیبارٹری کا افتتاح کر دیا
Health

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں جدید تشخیصی لیبارٹری کا افتتاح کر دیا

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?