MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

رنگ برنگے پھل کھانے سے 60 سال کی عمر کے بعد صحت بہتر رہ سکتی ہے، تحقیق

Last updated: جون 14, 2025 3:55 صبح
Fatima Nadeem
Share
SHARE

ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بزرگ افراد flavonoids سے بھرپور غذائیں زیادہ استعمال کرتے ہیں — جیسے بیریز، رنگ برنگے پھل و سبزیاں، چائے اور ڈارک چاکلیٹ — وہ بڑھاپے میں جسمانی طور پر زیادہ صحت مند اور ذہنی طور پر متوازن رہتے ہیں۔

یہ تحقیق امریکہ میں 85,000 سے زائد افراد پر کی گئی اور اسے ایک معروف غذائیت کے جرنل میں شائع کیا گیا۔ مطالعے میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی غذاؤں اور صحت کا جائزہ لیا گیا۔

تحقیق سے پتا چلا کہ جو خواتین flavonoids والی غذائیں زیادہ استعمال کرتی تھیں، ان میں کمزوری لاحق ہونے کے امکانات 15 فیصد کم تھے، اور ان کی جسمانی طاقت دیگر کے مقابلے میں 12 فیصد زیادہ تھی۔

اسی طرح وہ افراد جو flavonoids والی غذائیں کھاتے تھے، ان میں ذہنی مسائل جیسے اداسی، تھکن یا دماغی سستی کے امکانات بھی 12 فیصد کم تھے۔

Flavonoids ایک قدرتی نباتاتی مرکب ہے جو بلیو بیری، لیموں، چائے، اور سبز پتوں والی سبزیوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ جسم میں سوجن کم کرتا ہے، دماغی افعال کو بہتر بناتا ہے، دوران خون میں بہتری لاتا ہے اور پٹھوں کو مضبوط رکھتا ہے۔

تحقیق میں مرد و خواتین دونوں نے flavonoids والی غذائیں کھانے سے ذہنی صحت میں بہتری محسوس کی، لیکن جسمانی صحت میں بہتری صرف خواتین میں دیکھی گئی۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ فرق تحقیق کے طریقہ کار یا مرد و خواتین کے جسمانی فرق کی وجہ سے ہو سکتا ہے، اور اس پہلو پر مزید تحقیق کی ضرورت ہے — خصوصاً مردوں پر — تاکہ اس فرق کی مکمل وضاحت کی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت کا صحت بجٹ میں 8 فیصد اضافہ
Next Article قدرتی طریقے سے جلد کو نکھارنے والے 5 بہترین پھل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری

By Neha Ashraf
Health

زہریلے اثرات، سیرپ پر فوری پابندی عائد کردی گئی

By Neha Ashraf
ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام
Health

ایک ارب 21 کروڑ بجٹ کے باوجود سندھ حکومت ملیریا پر قابو پانے میں ناکام

By Niaz Ali
Health

پوٹاشیم سے بھرپور غذا قلبی مرض کے امکانات کم کر سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?