MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

روزانہ 30 منٹ کی ورزش ہارٹ اٹیک کا خطرہ 60 فیصد تک کم کر سکتی ہے ‎

Last updated: مئی 30, 2025 1:45 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

دل کا دورہ اس وقت پڑتا ہے جب دل کو خون کی فراہمی کسی رکاوٹ یا کمی کا شکار ہو جائے، جس کی بڑی وجہ شریانوں میں چکنائی، کولیسٹرول اور دیگر مادوں کا جمع ہونا ہے۔ ان مادوں کے مجموعے کو پلاک (plaque) کہا جاتا ہے، جو بعض اوقات خون کے لوتھڑے (clots) بنانے کا سبب بنتا ہے اور خون کی روانی میں خلل ڈالتا ہے۔

‎تاہم ایک حالیہ طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صرف ایک عام مگر اہم طرزِ زندگی کی تبدیلی، جیسے روزانہ ورزش کو معمول بنانا، ہارٹ اٹیک کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتا ہے۔

‎امریکی جریدے سرکولیشن میں شائع تحقیق کے مطابق روزانہ محض 30 منٹ کی معتدل جسمانی سرگرمی کو زندگی کا حصہ بنا لینے سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ 60 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔

‎تحقیق میں نیویارک سے تعلق رکھنے والے 600 سے زائد مریضوں کو شامل کیا گیا جنہیں پہلے دل کے مسائل کا سامنا ہو چکا تھا۔ 2016 سے 2020 کے درمیان ان کی جسمانی سرگرمیوں اور نیند کو ٹریک کرنے کے لیے ان کی کلائیوں میں خصوصی ڈیوائسز پہنائی گئیں۔

‎نتائج سے معلوم ہوا کہ دن بھر زیادہ دیر بیٹھے رہنا یا ساکت اندازِ زندگی گزارنا دل کی صحت کے لیے نقصان دہ ہے، اور اس سے ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ اس کے برعکس وہ افراد جو کسی بھی قسم کی ورزش کو اپنی روزمرہ زندگی میں شامل کرتے ہیں، ان میں یہ خطرہ نمایاں حد تک کم پایا گیا۔

‎محققین کا کہنا ہے کہ سادہ سی تبدیلی جیسے تھوڑی سی روزانہ کی ورزش، نہ صرف دل کی شریانوں کو صحت مند رکھتی ہے بلکہ بلڈ پریشر میں کمی، بہتر نیند اور مزاج میں بہتری جیسے اضافی فوائد بھی فراہم کرتی ہے، جو مجموعی طور پر دل کی بیماریوں سے تحفظ دیتے ہیں۔

‎انہوں نے مزید واضح کیا کہ سست طرز زندگی خاص طور پر ان افراد کے لیے زیادہ خطرناک ہے جو پہلے ہی امراض قلب کا سامنا کر چکے ہوں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایم ڈی سی نے پنجاب میں ڈیجیٹل رجسٹریشن نظام متعارف کرایا
Next Article آر سی بی نے 9 سال بعد آئی پی ایل فائنل میں جگہ بنا لی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

سعودی عرب نے کینسر کی مریض فلسطینی لڑکی کے علاج کا بیڑا اٹھا لیا!

By Neha Ashraf
کینسر سے اموات کی شرح میں نمایاں کمی
Health

کینسر سے اموات کی شرح میں نمایاں کمی، لیکن واضح عدم مساوات اب بھی موجود ہیں، نئی رپورٹ

By Tasneem Juzar
Health

نوجوانوں میں تیزی سے عام ہونے والے عارضے انزائٹی کے پھیلاؤ کی اہم وجہ دریافت

By Neha Ashraf
Health

یورپ میں برڈ فلو کا پہلا انسانی کیس رپورٹ، اطالوی حکام نے الرٹ جاری کردیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?