MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

محکمہ صحت کا اہم فیصلہ، چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری

Last updated: فروری 21, 2026 5:38 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت پنجاب نے چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری کردیئے۔

‎ٹیچنگ اسپتالوں، طبی اداروں کی انتظامیہ سے سینئر ڈاکٹرز کو چھٹی دینے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔ ٹیچنگ اسپتال صرف 17 گریڈ تک کے ملازمین کی 89 دن کی رخصت منظور کرسکیں گے۔

‎سینئر رجسٹرار سے پروفیسرز تک کی چھٹی محکمہ صحت کے افسران منظوری دیں گے، خواتین ڈاکٹرز و ملازمین کی میٹرنٹی عدت کی چھٹی کی منظوری کا اختیار اسپتالوں کے پاس رہے گا۔

‎گریڈ 18 سے 20 کےجنرل کیڈر ڈاکٹرز کی بھی ہر قسم کی چھٹی محکمہ صحت منظور کرے گا، تمام ڈاکٹرز و سرکاری ملازمین کو 89 دن کی چھٹی منظوری کا اختیار اسپتالوں کے سربراہان کے پاس تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
Next Article لاہور ایئر پورٹ: ایف آئی اے ملازمین کیلئے اسکرینگ اور ویکسینیشن کیمپ کا افتتاح
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

کیا صرف واک جسمانی صحت اور فٹنس بہتر بنا سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

نیند سے جڑی وہ عام عادت جو دل کے امراض کا شکار بناسکتی ہے

By Neha Ashraf
Health

موٹاپے کا جینیاتی خطرہ ہو تو بھی اسے شکست دی جا سکتی ہے, ماہرین کا دعویٰ

By Fatima Nadeem
یونیورسٹی آف ورجینیا کے محققین کی بڑی دریافت، ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں انقلابی تبدیلی کا امکان
Health

یونیورسٹی آف ورجینیا کے محققین کی بڑی دریافت، ہائی بلڈ پریشر کے علاج میں انقلابی تبدیلی کا امکان

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?