MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’آٹزم سے آگاہی‘‘ کا دن منایا جا رہا ہے

Last updated: اپریل 2, 2026 9:43 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (2 اپریل) کو آٹزم آگاہی ڈے منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد آٹزم سے متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ کے مسائل کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں شعور پیدا کرنا ہے۔

‎یہ دن 2007 میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے باضابطہ طور پر منظور کیا گیا تھا تاکہ دنیا بھر میں آٹزم کے بارے میں آگاہی بڑھائی جا سکے اور اس سے متاثرہ افراد کے حقوق کو تسلیم کیا جا سکے۔

‎ماہرین کے مطابق آٹزم ایک نیورولوجیکل یعنی اعصابی عارضہ ہے جو انسان کی سماجی روابط، بات چیت اور رویے پر اثر انداز ہوتا ہے، آٹزم سے متاثرہ افراد کو دوسروں کے ساتھ بات چیت کرنے، جذبات کے اظہار اور حالات کو سمجھنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

‎دنیا بھر میں آٹزم کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور یہ کسی بھی نسل، علاقے یا سماجی حیثیت سے تعلق رکھنے والے افراد کو متاثر کر سکتا ہے۔

‎عالمی یومِ آٹزم آگاہی کے موقع پر مختلف ممالک میں سیمینار، آگاہی واکس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے تاکہ لوگوں کو آٹزم کے بارے میں مزید معلومات دی جا سکیں اور یہ شعور اجاگر کیا جا سکے کہ آٹزم کے شکار افراد بھی عام انسانوں کی طرح معاشرے کا حصہ ہیں، اس دن نیلے رنگ کو آٹزم آگاہی کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں مشہور عمارتوں کو نیلی روشنیوں سے روشن کیا جاتا ہے تاکہ اس مسئلے پر توجہ مبذول کرائی جا سکے۔

‎ماہرین کے مطابق والدین اور اساتذہ کو چاہیے کہ وہ آٹزم کے بارے میں بنیادی معلومات حاصل کریں اور آٹزم سے متاثرہ بچوں کیلئے زیادہ دوستانہ اور سپورٹیو ماحول فراہم کریں تاکہ وہ بھی ایک عام اور خوشگوار زندگی گزار سکیں۔

‎عالمی یومِ آٹزم آگاہی کا بنیادی مقصد یہی ہے کہ دنیا بھر میں معاشرتی سطح پر تعاون سے اس نیورولوجیکل عارضے کے بارے میں مثبت رویہ اپنایا جائے اور آٹزم کے شکار افراد کو قبول کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کو سراہا جائے تاکہ وہ بھی معاشرے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سروسز اسپتال میں موبائل فون کی روشنی میں سرجری، مریم نوازکا نوٹس، رپورٹ طلب
Next Article ڈنمارک میں تاریخ رقم، ماں سے بچے میں ایچ آئی وی منتقلی کا خاتمہ، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

صوابی: پراسرار بیماری سے 4 بچے جاں بحق

By Neha Ashraf
Health

جنیوا میں پاکستان کی پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر اہم سفارتی پیش رفت

By Neha Ashraf
Health

سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 2 فروری کو شروع ہوگی

By Neha Ashraf
Health

سپرفوڈز: وزن گھٹانے اور صحت کے ضامن

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?