MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ کی کارروائی، جعلی ادویات کی کھیپ ضبط

Last updated: ستمبر 5, 2025 10:33 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ نے ملتان روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی ادویات کی کھیپ ضبط کر لی۔

‎صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب کی ہدایت پر پنجاب ڈرگ کنٹرول ونگ نے حبیب پارک ملتان روڈ پر بی ایس ڈسٹری بیوشن پر چھاپہ مار کر جعلی، غیر رجسٹرڈ اور سمگل شدہ ادویات کی بڑی مقدار قبضے میں لے لی۔

‎چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کے مطابق ضبط کی گئی ادویات کی مالیت تقریباً 3 لاکھ روپے سے زائد ہے جن میں جان بچانے والے جعلی اینٹی ڈی انجکشن بھی شامل ہیں جو مختلف ہسپتالوں اور فارمیسیز کو سپلائی کئے جا رہے تھے۔

‎اس کارروائی کا مقصد عوام کو غیر معیاری اور جعلی ادویات سے بچانا اور صحت کے نظام کو محفوظ بنانا ہے، ڈرگ کنٹرول ونگ کی ٹیم اس سلسلے میں مزید کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ غیر قانونی ادویات کی رسد کو روکا جا سکے۔

‎صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے اس کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ عوام کی صحت اور جان کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے اور جعلی ادویات کی روک تھام کے لئے حکومت بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article موٹر وے ایم فائیو پر فائرنگ، متعدد مسافر زخمی، ڈاکو فرار
Next Article سندھ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

گاجر آنکھوں کو کن بیماریوں سے محفوظ رکھتی ہے؟

By Neha Ashraf
H5N1 برڈ فلو آسٹریلیا پہنچ گیا، دنیا کے آخری محفوظ براعظم میں وائرس کی تصدیق
Health

H5N1 برڈ فلو آسٹریلیا پہنچ گیا، دنیا کے آخری محفوظ براعظم میں وائرس کی تصدیق

By Misbah Jogyat
Health

انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل، ایک کروڑ 97 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

By Neha Ashraf
رپورٹ میں ویلیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی بنیادی وجہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال قرار
Healthpakistan

رپورٹ میں ویلیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی بنیادی وجہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال قرار

By Siraj Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?