MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ورزش ڈپریشن میں مبتلا افراد کے لیے موثر قرار

Last updated: فروری 2, 2026 9:21 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

برطانیہ کی لنکا شائر یونیورسٹی کی تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدہ جسمانی سرگرمیاں ڈپریشن کی علامات میں نمایاں کمی لا سکتی ہیں۔

‎ڈپریشن جیسے عام مگر پیچیدہ ذہنی مرض سے نجات کے لیے ورزش ایک آسان، سستی اور موثر تدبیر ثابت ہو سکتی ہے، برطانیہ کی لنکا شائر یونیورسٹی کی تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدہ جسمانی سرگرمیاں ڈپریشن کی علامات میں نمایاں کمی لا سکتی ہیں۔

‎تحقیق کے لیے ڈپریشن کے شکار5 ہزار افراد پر کیے گئے 73 کلینیکل ٹرائلز کے ڈیٹا کا جائزہ لیا گیا ہے جن میں سے بیشتر افراد سکون آور ادویات استعمال کررہے تھے،نتائج کے مطابق ورزش کا اثر ادویات اور نفسیاتی علاج جتنا ہی موثر پایا گیا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق ورزش سے دماغ میں ایسے کیمیکلز خارج ہوتے ہیں جو خوشی اور سکون کے احساس بڑھاتے ہیں جبکہ نیورو ٹرانسمیٹرز کے افعال میں بہتری آتی ہے جس سے ڈپریشن کی شدت کم ہوتی ہے، اس کے علاؤہ ورزش دماغی نشوونما میں مدد دینے والے عناصر کو بھی متحرک کرتی ہے۔

‎محققین کا کہنا ہے کہ ورزش کی نوعیت کا انتخاب فرد کی پسند پر منحصر ہے بعض افراد کو یوگا سے بھی وہی فائدہ ملتا ہے جو جاگنگ سے حاصل ہوتا ہے اہم بات یہ ہے کہ جسم کو حرکت دی جائے۔

‎واضح رہے کہ ڈپریشن ایک ایسا ذہنی مرض ہے جو صرف دماغ ہی نہیں بلکہ پورے جسم کو متاثر کرتا ہے اور موجودہ دور میں ہر عمر کے افراد اس کا شکار ہو رہے ہیں، ایسے میں ورزش ایک قدرتی اور موثر سہارا بن سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خواتین کے مقابلے مردوں میں امراض قلب کا خطرہ 7 سال قبل بڑھنے لگتا ہے، تحقیق
Next Article کینسر کا خطرہ کن بلڈ گروپ والوں کو زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین کا تشویشناک انکشاف
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

‎کے پی میں آشوب چشم کی وبا، سیلاب کے بعد مریضوں میں اضافہ

By Neha Ashraf
Health

نوابشاہ: ایچ آئی وی کے 100 سے زائد کیسز رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ

By Neha Ashraf
Health

پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلیٰ افسران کو گرفتار کرنے کا حکم

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?