MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پنجاب میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں "کلینکس آن بوٹس” کا آغاز

Last updated: ستمبر 5, 2025 1:48 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے سیلاب زدہ علاقوں میں عوام کو طبی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے "کلینکس آن بوٹس” کا آغاز کر دیا ہے۔

‎پاکستان میں بدترین سیلاب کے دوران پنجاب حکومت متاثرین خصوصاً خواتین اور بچوں کے لیے سیلابی ریلیف کیمپوں میں تاریخی طبی خدمات یقینی بنا رہی ہے۔ متاثرہ اضلاع میں خواتین اور بچوں کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک جامع پروگرام شروع کیا گیا ہے۔

‎وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 968 "کلینکس آن ویلز” اور میڈیکل ریلیف کیمپ سیلاب زدہ علاقوں میں قائم کیے گئے ہیں۔

‎زچگی کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، جن میں حاملہ خواتین کے طبی معائنے، ملٹی وٹامنز، سینیٹری کٹس اور دیگر ضروری اشیاء کی دستیابی شامل ہے۔ ہر کیمپ میں یہ سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

‎مزید برآں 24 گھنٹے دیہی ایمبولینس سروس بھی تعینات کر دی گئی ہے تاکہ مریضوں کو بروقت مریم نواز ہیلتھ سہولیات اور اسپتالوں تک پہنچایا جا سکے۔

‎ماہر ڈاکٹرز روزانہ کی بنیاد پر کیمپوں کا دورہ کر کے بچوں کا علاج کر رہے ہیں جبکہ نومولود بچوں کو معمول کے حفاظتی ٹیکے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ مچھر کے کاٹنے، جلدی امراض، معدے کی بیماریوں، ہیضہ اور ملیریا جیسی بیماریوں کے علاج کے لیے بھی خصوصی طبی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔

‎تمام کیمپوں میں ORS، اینٹی بایوٹکس اور دیگر ضروری ادویات وافر مقدار میں موجود ہیں۔

‎مزید یہ کہ سیلاب متاثرہ بچوں میں غذائی کمی کو دور کرنے کے لیے اسکریننگ اور علاج کے پروگرام بھی شروع کیے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ: سیلاب متاثرہ علاقوں میں نجی اسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیا
Next Article پنجاب میں مون سون بارشوں کے 10ویں اسپیل کا الرٹ جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

Health

جعلی ادویات کی فروخت؛ ڈرگ کنٹرول بورڈ نے الرٹ جاری کردیا

By Neha Ashraf
Health

‎پمز اسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کرگیا

By Neha Ashraf
Health

سندھ کے اکثر بڑے اسپتالوں میں سی ٹی اسکین، ایم آر آئی مشینین کیوں خراب ہیں؟ سنسنی خیز انکشاف

By Neha Ashraf
Health

روزانہ 30 منٹ کی ورزش ہارٹ اٹیک کا خطرہ 60 فیصد تک کم کر سکتی ہے ‎

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?