MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ

Last updated: ستمبر 10, 2025 10:10 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ7 روز کے دوران شہر میں ڈینگی کے 23 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال اب تک صرف کراچی میں 420 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں۔

‎ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق رواں سال کے دوران جنوری میں 85، فروری میں 53، مارچ میں 27، اپریل میں 38، مئی، جون اور جولائی کے دوران مجموعی طور پر 120 جبکہ اگست میں ڈینگی کے 74 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎ اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی کے 489 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں سے دو مریض انتقال کر چکے ہیں۔

‎محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر اپنائیں اور مچھر سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل
Next Article کراچی میں رات بھر بارش، سیلاب کا خدشہ بڑھ گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
امریکی محکمہ انصاف نے تعلیمی اداروں میں سام دشمنی کی تحقیقات سے متعلق الزامات مسترد کر دیے
تازہ ترین سیاست
اگست 19, 2026
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
امریکی ایس ای سی کی کرپٹو مارکیٹ پر گرفت سخت کرنے کی نئی کوشش
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 19, 2026
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
سمندری فرش پر کان کنی کے خلاف ماحولیاتی تنظیموں کا عدالتی چیلنج
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 19, 2026
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
جنوبی الخلیل کی غاریں: ایک قدیم تاریخ اور بے دخلی کا خوف
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
اسرائیلی فضائیہ کا شام کے فوجی اڈے پر حملہ، امریکہ کی ناراضگی میں اضافہ
international تازہ ترین
اگست 19, 2026
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
نقاب پوش شخص کی رہائشی علاقے میں گھات، خوفناک ویڈیو سامنے آگئی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 19, 2026

You Might Also Like

Health

پشاور: محکمہ صحت کے ہزاروں ملازمین کے سرکاری رہائش کے باوجود سفری الاؤنس لینے کا انکشاف ‎

By Neha Ashraf
تھائیرائڈ سرجری کے دوران آواز کے تحفظ کے لیے جدید طریقے
Health

تھائیرائڈ سرجری کے دوران آواز کے تحفظ کے لیے جدید طریقے

By Misbah Jogyat
Health

ڈاکٹروں نے ڈیڑھ سالہ بچے کے معدے سے ’پلاسٹک کا ہلک‘ نکال لیا

By Neha Ashraf
Health

گردوں اور جگر کے مریضوں کیلئے وارننگ: یہ 8 سپلیمنٹس خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?