MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت: کراچی اور سندھ میں سیلاب متاثرین کی فوری مدد کی جائے

Last updated: ستمبر 10, 2025 4:43 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

10 ستمبر 2025

ویب ڈیسک 

اسلام آباد

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کی فوری امداد اور بحالی کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔

وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں انہوں نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کو ہدایت دی کہ وہ صوبائی حکومت اور سندھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) کے ساتھ قریبی رابطہ رکھ کر امدادی کارروائیوں کو مزید تیز کرے۔

شہباز شریف نے کراچی میں جاری ریسکیو سرگرمیوں میں پاک فوج، رینجرز اور ریسکیو 1122 کی خدمات کو سراہا اور گڈاپ ندی میں شہریوں کے ڈوبنے کے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ سیلاب میں لاپتہ افراد کو فوری طور پر تلاش کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ عوام کو سیلابی خطرات اور حفاظتی تدابیر سے آگاہ کرنے کے لیے آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ محفوظ رہ سکیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے متاثرہ علاقوں میں نظامِ مواصلات کی جلد از جلد بحالی کی بھی ہدایت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں مل کر اس مشکل گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑی ہیں اور ہر ممکن امداد فراہم کی جائے گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان قانونی تعاون کے فروغ کیلئے معاہدہ طے پاگیا پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان قانونی تعاون کے فروغ کیلئے معاہدہ طے پاگیا
Next Article کراچی میں طوفانی بارشیں: تھڈو ڈیم اوور فلو، سپر ہائی وے زیرِ آب، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایشین کرکٹ کونسل انتخابات: پاکستان کی حمایت یافتہ پینل کا کلین سویپ
تازہ ترینکھیل

ایشین کرکٹ کونسل انتخابات: پاکستان کی حمایت یافتہ پینل کا کلین سویپ

By Haris Ali
تازہ ترین

امریکا نے یورپ کو سخت پیغام دے دیا

By Aiza Uddin
ماحولیاتی بحران اور شہروں کی ناکام منصوبہ بندی: کیا ہم تیار ہیں؟
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

ماحولیاتی بحران اور شہروں کی ناکام منصوبہ بندی: کیا ہم تیار ہیں؟

By Haris Ali
فضلے کو جلانے کے منصوبے پر رہائشیوں میں صحت کے خدشات
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

فضلے کو جلانے کے منصوبے پر رہائشیوں میں صحت کے خدشات

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?