MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: مبینہ تشدد کے باعث نوبیاہتا دلہن ہلاک

Last updated: ستمبر 21, 2025 12:18 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی — مبینہ طور پر سسرالیوں کے تشدد اور زہر دینے کے بعد 18 سالہ نوبیاہتا دلہن ماہم جاں بحق ہو گئی، پولیس ذرائع نے بتایا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ تھانہ رتہ امرال کی حدود میں پیش آیا۔ متوفیہ کے والد ندیم سردار نے شوہر یاسر اور سسرالیوں کے خلاف تشدد و قتل کا مقدمہ درج کروایا ہے۔

والد کے مطابق، ماہم اور یاسر کی شادی تین ماہ قبل دھوم دھام سے ہوئی تھی، مگر ایک ماہ کے اندر ہی یاسر اور اُس کے گھر والوں نے ماہم پر جسمانی تشدد شروع کر دیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ یاسر کا کوئی مستقل روزگار نہیں، وہ بیٹی سے خرچے مانگتا رہتا تھا، اور انکار کرنے پر تشدد کا سلسلہ جاری رہتا تھا۔

میڈیکل رپورٹ میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ ماہم کو زہر دیا گیا تھا، علاوہ ازیں تشدد کی وجہ سے بھی زخم تھے۔ وفات کی صبح شدید تشدد کے بعد اس کی حالت بگڑ گئی، شوہر اسے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچا کر فرار ہوگیا۔

پولیس نے والد کی شکایت پر تشدد اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: نجی سوسائٹی میں ڈاکوؤں کی واردات، ضعیف العمر شخص تشدد کے بعد انتقال کر گیا
Next Article سکھر: طاقتور وڈیرے پر اونٹنی کے ساتھ وحشیانہ تشدد کا الزام
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ہلاک۔

By Jaweria Ahmed
پمز ہسپتال میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات گزشتہ چھ برسوں سے غیر فعال، ایم سی آئی کی رپورٹ منظر عام پر
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پمز ہسپتال میں آگ سے بچاؤ کے انتظامات گزشتہ چھ برسوں سے غیر فعال، ایم سی آئی کی رپورٹ منظر عام پر

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

چھتیس گڑھ میں خاتون نے شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کر کے لاش سوٹ کیس میں بند کر دی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?