MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے مدینہ کالونی میں گھر سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش برآمد

Last updated: نومبر 1, 2025 9:35 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: مدینہ کالونی کے علاقے میں واقع ایک گھر سے 40 سالہ شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق مذکورہ شخص کو تیز دھار آلے سے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔

ایس ایچ او مدینہ کالونی افتخار تنولی کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ بلدیہ ٹاؤن ٹیپو سلطان روڈ عظیم آباد، گلیکسی گرامر اسکول کے قریب گھر میں ایک شخص مردہ حالت میں پڑا ہے۔ پولیس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لیا اور ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد یوسف ولد اللہ دتہ کے نام سے ہوئی۔ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کہ مقتول گھر میں اکیلا رہتا تھا اور اپنے رشتہ دار اسلم کے ساتھ سائٹ ایریا کی ایک نجی لوم فیکٹری میں ملازم تھا۔ دونوں کا تعلق پنجاب کے علاقے گوجرہ سے بتایا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق اسلم جب صبح کام سے گھر واپس آیا تو اس نے یوسف کی گلا کٹی لاش دیکھی اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔

افسران کا کہنا ہے کہ مقتول شادی شدہ تھا اور اس کی فیملی گوجرہ میں مقیم ہے۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع مقتول کے اہلخانہ کو دے دی ہے جبکہ قتل کے مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طورخم سرحدی گزرگاہ افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کھول دی گئی
Next Article کسٹمز کی کارروائی، بلوچستان سے کراچی آنے والی بس سے 9 کلو چاندی اور 8 ہزار بھارتی ویاگرا گولیاں برآمد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

“سابق اے ڈی سی آر سیالکوٹ اقبال سنگھیڑا پولیس حراست سے فرار کے بعد دوبارہ گرفتار”

By Jaweria Ahmed
میر رضا قتل کیس: جبران ناصر کا سندھ حکومت اور پولیس پر قاتلوں کو تحفظ دینے کا الزام
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا قتل کیس: جبران ناصر کا سندھ حکومت اور پولیس پر قاتلوں کو تحفظ دینے کا الزام

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

لاہور جنرل اسپتال میں مریضوں کے لواحقین کی جیبیں صاف کرنے والا گروہ گرفتار

By Jaweria Ahmed
کوٹلی: مسلم لیگ (ن) کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، ایک کارکن جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کوٹلی: مسلم لیگ (ن) کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، ایک کارکن جاں بحق

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?