MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

آنکھوں کے معمولی مرض سے پیدا ہونیوالی خطرناک بیماری

Last updated: دسمبر 31, 2025 10:50 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

گلوکوما کو اکثر خاموش بیماری کہا جاتا ہے کیونکہ شروع میں اس کے کوئی واضح علامات ظاہر نہیں ہوتیں، تاہم یہ آہستہ آہستہ آنکھوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور اس کے نتیجے میں دماغی بیماریوں کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔

‎طبی ماہرین کے مطابق، گلوکوما یا کالا موتیا آنکھوں کے اس بصری عصب کو متاثر کرتا ہے جو دیکھنے کی معلومات دماغ تک پہنچاتا ہے۔ اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ بیماری وقت کے ساتھ بینائی ختم ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔

‎زیادہ تر کیسز میں گلوکوما آنکھ کے اندر دباؤ بڑھنے کی وجہ سے ہوتا ہے، تاہم اس کی ایک نایاب قسم نارمل ٹینشن گلوکوما بھی ہے۔ اس میں آنکھ کا دباؤ معمول کے مطابق ہوتا ہے، لیکن اس کے باوجود بصری عصب متاثر ہوتا رہتا ہے۔

‎دوسری جانب الزائمر ایک سنجیدہ دماغی بیماری ہے، جو یادداشت میں کمی، الجھن اور رویّوں میں تبدیلی کا باعث بنتی ہے۔ بیماری کے بڑھنے کے ساتھ مریض روزمرہ کے کام بھی بھولنے لگتے ہیں۔

‎تائیوان کے سائنس دانوں نے تحقیق کی کہ آیا گلوکوما اور الزائمر کے درمیان کوئی تعلق موجود ہے یا نہیں۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے 15,000 سے زائد نارمل ٹینشن گلوکوما کے مریضوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا اور ان کا موازنہ 61,000 ایسے افراد سے کیا جنہیں گلوکوما نہیں تھا۔ تمام شرکاء کی صحت کا 12 سال تک مشاہدہ کیا گیا۔

‎نتائج کے مطابق، نارمل ٹینشن گلوکوما کے مریضوں میں الزائمر میں مبتلا ہونے کا خطرہ 52 فیصد زیادہ پایا گیا۔ یہ خطرہ خاص طور پر بزرگ خواتین اور فالج کے شکار افراد میں زیادہ تھا۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ نارمل ٹینشن گلوکوما کے مریضوں میں الزائمر کی علامات پر بھی توجہ دینا ضروری ہے، کیونکہ بروقت تشخیص سے مؤثر علاج اور بہتر نگہداشت ممکن ہو سکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گلبرگ ٹاؤن میں گلِ داؤدی پھولوں کی پانچ روزہ خوبصورت نمائش کا آغاز
Next Article ناقص صفائی کے باوجود پمز ہسپتال انتظامیہ نے کمپنی کو ایک سال کی توسیع دیدی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
ویرونا میوزیم میں 9 ملین یورو مالیت کی شاہکار پینٹنگز کی ڈکیتی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 15, 2026
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں ٹینکرز کی نقل و حمل سست، امریکا کی نئی پابندیوں کی دھمکی
Economy تازہ ترین
اگست 15, 2026
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے 'بائیو انجینئرڈ' مچھروں کا استعمال
برازیل: ڈینگی کے خاتمے کے لیے ‘بائیو انجینئرڈ’ مچھروں کا استعمال
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
ڈنمارک میں بھیڑیے کی واپسی: تحفظِ ماحول بمقابلہ عوامی خوف
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
کیمبرج یونیورسٹی کے پروفیسر جیسن آرڈے انتقال کر گئے: تعلیمی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا تھا
تازہ ترین تعلیم
اگست 15, 2026
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو میں توسیعی کام جاری رکھنے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

Health

پنجاب میں "کلینک آن وہیلز” سے کچی آبادیوں میں علاج کی سہولت

By Fatima Nadeem
Health

سائنسدانوں کا بڑا کمال، آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے "لیونگ گلو” بنا لیا

By Neha Ashraf
Health

جناح اسپتال کراچی کا مالی بحران: مریض پریشان

By Neha Ashraf
Health

خیبر پختونخوا کا نومبر میں سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ویکیسن مہم شروع کرنیکا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?