MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بچے کے اندر ایک اور بچہ، معجزاتی سرجری سے جان بچ گئی

Last updated: جنوری 15, 2026 10:42 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

رحیم یارخان کے شیخ زید اسپتال میں معجزاتی و انوکھی سرجری کی گئی ہے۔ 5 سالہ بچے ریحان کے سینے سے تشکیل نہ پانے والے بچےکو سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔

‎تھراسک سرجن ڈاکٹر سلطان محمود کے مطابق بچہ دل کےانتہائی قریب مرکزی شریان کے پاس موجود تھا یہ چونکا دینے والا اور انتہائی نایاب واقعہ ہے۔

‎انہوں نے بتایا کہ میڈیکل ریسرچ میں اسے”Fetus in Fetu” کہتے ہیں ایسا کیس دنیا میں ہر 5 لاکھ پیدائش میں سے ایک میں سامنے آتا ہے، ہیڈ آف تھراسک سرجری نے ماہر ٹیم کیساتھ نازک آپریشن کامیابی سے مکمل کیا۔

‎بچہ مسلسل کھانسی کی شکایت پر پلمونالوجی ڈیپارٹمنٹ لایا گیا تھا۔

‎والدہ کا کہنا ہے کہ کئی ڈاکٹرز کو دکھایا لیکن کسی کو بھی یہ اندازہ نہیں ہوا کہ بچے کے اندر ایک اور بچہ ہے سرجری کے بعد بچے کی حالت تسلی بخش ہے اور اب وہ مکمل طور پر صحت مند ہے۔

‎ترجمان شیخ زید اسپتال کا کہنا ہے کہ ریحان تھراسک وارڈ میں داخل ہے اور اسے بہترین طبی سہولتیں دی جارہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہریوں کے لیے خوشخبری، وفاق کا صحت کارڈ کی مفت سہولت دینے کا فیصلہ
Next Article دو ادویات کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

الرجی، نزلہ اور زکام سے بچاؤ کیلئے یونیورسل ویکسین حقیقت کے قریب

By Neha Ashraf
Health

ہائی بلڈ پریشر کا شکار دس لاکھ مریضوں کی تلاش اور علاج کیلئے مہم کا آغاز

By Neha Ashraf
Health

صحت کا مسئلہ کسی بھی ملک کے لیے نیشنل سکیورٹی چیلنج ہے، مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
Health

پاکستان میں نفسیاتی صحت سے متعلق تشویشناک اعداد و شمار جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?