MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

صحت کا مسئلہ کسی بھی ملک کے لیے نیشنل سکیورٹی چیلنج ہے، مصطفیٰ کمال

Last updated: دسمبر 30, 2025 1:24 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کہ کسی بھی ملک کے لیے صحت کا مسئلہ دراصل نیشنل سکیورٹی کا مسئلہ ہوتا ہے، جب بڑی تعداد میں لوگ بیمار پڑے تو امریکا جیسی سپر پاور کا ہیلتھ کیئر سسٹم بھی دباؤ کا شکار ہو گیا تھا۔

‎اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا عوام کو علاج معالجے کی معیاری سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے تاہم صحت کا کام صرف مریض کے ہسپتال داخل ہونے کے بعد شروع نہیں ہوتا بلکہ ہسپتالوں سے باہر بھی صحت کے شعبے پر توجہ دینا ناگزیر ہے۔

‎مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھی ایک وقت میں بہت سے لوگ بیمار ہو رہے ہیں جس کے باعث ہمارا ہیلتھ کیئر سسٹم متاثر ہو رہا ہے، اگر ہیلتھ سیکٹر کو درست سمت میں نہ ڈالا گیا تو یہ ایک نیشنل کرائسز بن جائے گا جو ملکی معیشت کو کھا جائے گا۔

‎انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے لوگوں کو بیمار پڑنے سے بچانا ہے مگر افسوس کہ ہماری قوم اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے پر بھی آمادہ نہیں جسے سمجھانا ایک مشکل کام بن چکا ہے، یہاں یہ ممکن نہیں کہ کوئی درست کام کیا جائے اور اس پر تنقید نہ ہو۔

‎وفاقی وزیر صحت نے صحت سے متعلق آگاہی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا چاہیے، کسی بھی مرض کا علاج اسی صورت میں ممکن ہے جب اس کی بروقت تشخیص ہو کیونکہ جب ایک ہی وقت میں بہت زیادہ لوگ بیمار پڑنے لگیں تو دنیا کا کوئی بھی ملک اس بوجھ کو برداشت نہیں کر سکتا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سکون آور اور دردکش ادویات سے متعلق ڈریپ کا اہم فیصلہ
Next Article کراچی میں پولیس مقابلے کے بعد پولیس کی وردی میں ڈکیتیاں کرنے والے چار ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

چکن گونیا عالمی وبا بننے کے قریب، ڈبلیو ایچ او کی وارننگ

By Fatima Nadeem
Health

شوگر کے مریضوں میں اچانک ہارٹ اٹیک سے موت کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا: تحقیق

By Neha Ashraf
قومی اسمبلی کمیٹی: مصنوعی مشروبات کے پیکٹس پر پھلوں کی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ
Healthتازہ ترین

قومی اسمبلی کمیٹی: مصنوعی مشروبات کے پیکٹس پر پھلوں کی تصاویر پر پابندی کا فیصلہ

By Ayesha Masood
Health

ذیا بیطس کی اہم ادویات عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?