MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سکون آور اور دردکش ادویات سے متعلق ڈریپ کا اہم فیصلہ

Last updated: دسمبر 30, 2025 1:23 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے سکون آور اور دردکش ادویات سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

‎ڈریپ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ڈریپ نے سکون آور اور دردکش ادویات کے خام مال کا کوٹہ الاٹمنٹ آن لائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کوٹہ الاٹمنٹ سسٹم کو آئن لائن کرنے کا مقصد شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔

‎اس حوالے سے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کنٹرولڈ ڈرگز کوٹہ ایلوکیشن سسٹم بھی تیار کر لیا ہے۔ آن لائن کنٹرولڈ ڈرگز خام مال کوٹہ الاٹمنٹ کا فیصلہ فریقین کی مشاورت سے کیا گیا ہے اور ڈریپ نے پی پی ایم اے، پی بی، فارما کمپنیز، اے این ایف کو اس سلسلے میں مراسلے بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

‎ذرائع کا کہنا ہے کہ فارما کمپنیز کو 2026 کا کنٹرولڈ ڈرگز خام مال کوٹہ آن لائن جاری ہو گا۔ یکم جنوری سے کنٹرولڈ ڈرگز کوٹہ کیلیے ہارڈ کاپی درخواست وصول نہیں ہو گی بلکہ کمپنیز کوٹے کے لیے الیکٹرانک درخواستیں دینا ہوں گی۔

‎یہ درخواستیں ای ایپ سسٹم سے جمع ہوں گی اور فارما کمپنیز کو کنٹرولڈ ڈرگز کوٹہ الاٹمنٹ سرٹیفکیٹ آن لائن جاری کیا جائے گا۔ کنٹرولڈ ڈرگز کوٹہ الاٹمنٹ ای ایپ سسٹم کو چلانے کے لیے اسٹاف کی ٹریننگ بھی مکمل کر لی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں سپر انفلوئنزا سے متاثرہ مریض سامنے آنے لگے
Next Article صحت کا مسئلہ کسی بھی ملک کے لیے نیشنل سکیورٹی چیلنج ہے، مصطفیٰ کمال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج 2027 کے درخواستوں کے شیڈول میں تبدیلی کر دی
تازہ ترین مذہبی
اگست 16, 2026
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
اٹلی کے عجائب گھر سے نشاۃ ثانیہ کے چار نایاب شاہکار چوری
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
جیفری ایپسٹین کے متاثرین کا پرنس اینڈریو کے خلاف عوامی تحقیقات کا مطالبہ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
بانڈ یلڈز میں اضافہ: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی تیزی کے لیے نیا خطرہ
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 16, 2026
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
سمندری طوفان ’لالا‘ کا ہوائی میں تباہ کن حملہ: سیلابی ریلوں سے نظام زندگی درہم برہم
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
فحش مواد کی تشہیر: غیر ملکی باشندوں کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026

You Might Also Like

Health

سخت ورزش صحت کے لیے مفید ہے یا نقصان دہ؟

By Neha Ashraf
Health

کراچی: خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکالنے کی کامیاب سرجری

By Neha Ashraf
Health

پاکستان نے یونیسیف سے ویکسین کی جلد سپلائی کا مطالبہ کر دیا

By Neha Ashraf
بازیابی کے بعد بھی اغوا کا شکار بچوں پر گہرے نفسیاتی اثرات
Healthتازہ ترین

بازیابی کے بعد بھی اغوا کا شکار بچوں پر گہرے نفسیاتی اثرات

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?