MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

حکومت کا کراچی میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑا فیصلہ

Last updated: جولائی 8, 2026 8:03 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

حکومت نے کراچی کی پٹھان کالونی اور ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کے مبینہ پھیلاؤ کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر اسکریننگ کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔

‎ذرائع کے مطابق سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام ولیکا اسپتال اور پٹھان کالونی کے علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر ایچ آئی وی اسکریننگ کا آغاز کرے گا۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ حکومت کو مکمل معاونت فراہم کی جائے گی، جس کے تحت وفاق سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کو 50 ہزار ایچ آئی وی ٹیسٹنگ کٹس فراہم کرے گا۔

‎منصوبے کے مطابق ولیکا اسپتال آنے والے تمام مشتبہ افراد کے ایچ آئی وی ٹیسٹ کیے جائیں گے، جبکہ پٹھان کالونی کے مختلف رہائشیوں کی بھی اسکریننگ کی جائے گی۔

‎ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اسکریننگ کے دوران پٹھان کالونی اور ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی مثبت آنے والے تمام افراد کو فوری طور پر رجسٹر کیا جائے گا، جس کے بعد ان مریضوں کو حکومت کی جانب سے مفت ادویات اور علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: نگلیریا کا شکار مریض انتقال کر گیا
Next Article یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: جماعت اسلامی کا کراچی میں احتجاج کا فیصلہ یٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: جماعت اسلامی کا کراچی میں احتجاج کا فیصلہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

وزارتِ قومی صحت کا دارالحکومت کے طبی ضابطہ کار کو بہتر بنانے کے لیے اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس لانے کا فیصلہ
Health

وزارتِ قومی صحت کا دارالحکومت کے طبی ضابطہ کار کو بہتر بنانے کے لیے اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

By Yamna Shahid
Health

کینسر کے پھیلاؤ کی پیشگوئی کرنے والا نیا اے آئی نظام تیار

By Neha Ashraf
نئے ٹرانسپلانٹ علاج اگر کامیاب دکھائی دیں
HealthOpinion

کیا نئے ٹرانسپلانٹ علاج اگر کامیاب دکھائی دیں تو ان کی جانچ زیادہ تیزی سے کی جانی چاہیے

By Tasneem Juzar
Health

پاکستان میں 30 سے 50 سال کے افراد میں نصف ہارٹ اٹیک کیسز، ماہرین کی تشویش

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?