MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

ملک میں ماحولیاتی نموں میں پولیو وائرس کی نئی رپورٹ جاری، 24 نمونوں میں وائرس موجودگی کی تصدیق

Last updated: مارچ 8, 2026 1:24 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

ملک کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس سے متعلق نئی لیبارٹری رپورٹ جاری  کر دی گئی، ملک بھر کے127 میں سے 103 نمونے پولیو سے پاک قرار پائے،  صرف 24 نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی۔

‎رپورٹ کے مطابق پنجاب، اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان پولیو سے پاک نکلے۔ جنوری میں قومی ادارہ صحت کو  87 اضلاع سے 127 ماحولیاتی نمونے ٹیسٹ کے لئے بھیجے گئے تھے۔ پنجاب کے تمام 31 نمونوں کی رپورٹ منفی رہی،  سندھ کے 29 میں سے 18 نمونوں میں پولیو مثبت آیا۔ بلوچستان کے 21 نمونے منفی، 2 مثبت نکلے۔

‎خیبرپختونخوا  کے 34 میں سے صرف 4 نمونوں میں پولیو وائرس مثبت نکلا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وٹامن ڈی کی کمی بڑے خطرے کا نشان، معمولی ہرگز نہ سمجھیں، ماہرین کا انتباہ
Next Article سنگین بے ضابطگیاں، جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی بھرتیوں کا عمل تعطل کا شکار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

پولن سیزن کی واپسی: الرجی سے بچاؤ اور علامات پر قابو پانے کے 9 مؤثر طریقے
Health

پولن سیزن کی واپسی: الرجی سے بچاؤ اور علامات پر قابو پانے کے 9 مؤثر طریقے

By Misbah Jogyat
Health

جوڑوں کا درد ختم کردینے والا جیل تیار

By Neha Ashraf
Health

کراچی میں نیا وائرس پھیل گیا، شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت

By Neha Ashraf
Health

ڈینگی ٹیسٹ کی فیس فکس کرنے کا فیصلہ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?