MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی: سرکاری اسپتالوں میں بستروں کی کمی، انفیکشن کنٹرول کا نظام ناکام

Last updated: جون 4, 2025 7:28 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں بستروں کی شدید قلت کے باعث انفیکشن کنٹرول کے عالمی اصول بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ سول اسپتال کراچی اور قومی ادارہ برائے صحتِ اطفال (این آئی سی ایچ) کی ایمرجنسی وارڈز میں صورتحال اتنی سنگین ہو چکی ہے کہ ایک ہی بستر پر دو، بلکہ بعض اوقات تین سے چار مریضوں کو لٹانا معمول بن چکا ہے۔

‎عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سمیت بین الاقوامی اصولوں کے مطابق ہر مریض کے لیے علیحدہ بستر اور مناسب فاصلہ ضروری ہے تاکہ جراثیم ایک سے دوسرے مریض تک منتقل نہ ہوں۔ تاہم کراچی کے بڑے سرکاری اسپتال ان اصولوں پر عمل کرنے سے قاصر نظر آتے ہیں۔

‎اسپتال ذرائع کے مطابق، اکثر مریض ایسے ہوتے ہیں جنہیں جناح یا انڈس اسپتال سے تشویشناک حالت میں ریفر کیا جاتا ہے۔ جب ان مریضوں کو داخلہ دینے سے انکار کیا جاتا ہے تو وہ اسپتال کے باہر بیٹھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ڈاکٹروں اور عملے کے پاس مریضوں کو ایمرجنسی وارڈ کے محدود بستروں پر ایڈجسٹ کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا۔

‎سول اسپتال کراچی میں ایمرجنسی کی رجسٹریشن ڈیسک کے ساتھ ہی اضافی بستر لگا دیے گئے ہیں، جہاں مرد و خواتین مریض ایک ساتھ لیٹے نظر آتے ہیں۔ شدید رش کے باعث ڈاکٹرز کو علاج کے دوران سخت مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، جبکہ نازک حالت میں آئے مریضوں کو پُرسکون اور محفوظ ماحول فراہم کرنا ممکن نہیں رہتا۔

‎ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف علاج کے دوران ہی نہیں بلکہ انفیکشن کی منتقلی کے خطرے کے باعث ایک مریض کی بیماری دوسرے تک پہنچ سکتی ہے، جس سے پیچیدگیاں بڑھنے کا خدشہ ہوتا ہے۔

‎اسپتال انتظامیہ نے اس مسئلے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں انہیں بڑی بیماری سے بچانے کے لیے معمولی خطرات مول لینا پڑتے ہیں۔ تاہم ماہرین اور عملے نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے بڑے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز کو فوری طور پر توسیع دی جائے اور بستروں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے تاکہ انفیکشن کنٹرول کے مؤثر اقدامات ممکن ہو سکیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایلون مسک کا ٹرمپ کے ٹیکس بل پر شدید ردعمل، "قابلِ نفرت قانون” قرار دے دیا
Next Article عید کے بعد پنجاب میں اساتذہ کے لیے ای-ٹرانسفر عمل دوبارہ شروع ہوگا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کراچی پورٹ پر کثیرالمقاصد کارگو ہینڈلنگ کے نئے مرحلے کا آغاز
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
آئی ایم ایف اقتصادی جائزہ مذاکرات، گیس اور بجلی کے گردشی قرضے پر تشویش
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
نئی آٹو پالیسی پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہو سکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تیسرے ممالک میں تارکینِ وطن کی بے دخلی دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی
کاروبار اور تجارت
اکتوبر 2, 2026
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا ‎

By Neha Ashraf
سویڈن کا اینٹی مائیکروبیل مزاحمت کے خلاف پاکستان کے عالمی کردار کی حمایت کا اعلان
Healthتازہ ترین

سویڈن کا اینٹی مائیکروبیل مزاحمت کے خلاف پاکستان کے عالمی کردار کی حمایت کا اعلان

By Ayesha Masood
Health

الرجی، نزلہ اور زکام سے بچاؤ کیلئے یونیورسل ویکسین حقیقت کے قریب

By Neha Ashraf
رپورٹ میں ویلیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی بنیادی وجہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال قرار
Healthpakistan

رپورٹ میں ویلیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کیسز کی بنیادی وجہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال قرار

By Siraj Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?