MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام ‎

Last updated: جنوری 17, 2026 12:27 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے فالج کے علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کیلئے ایک اور احسن اقدام اٹھا لیا۔

‎راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں پراونشل اسٹروک پروگرام کیلئے تربیت یافتہ ہیومن ریسورس کیلئے سی پی ڈی پی پالیسی کے تحت انسٹی ٹیوشنل سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

‎نیورولوجسٹس اور نیورو سرجنز کیلئے اکیوٹ اسکیمک اسٹروک انٹروینشن سرٹیفیکیشن کیلئے 1 سالہ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، اس منفرد پروگرام کا حصہ بننے کیلئے اہلیت کا معیار بھی جاری کر دیا گیا۔

‎محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن اور محکمہ صحت و آبادی سے این او سی کے حامل ملازمین ہی اس پروگرام کیلئے اپلائی کرنے کے اہل ہوں گے۔

‎نو انکوائری اور نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ کے حامل امیدوار ہی اپلائی کر سکیں گے، اس منفرد پروگرام کے ذریعے صوبہ پنجاب میں اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کے دائرہ کار میں مزید اضافہ ہو پائے گا۔

‎صوبائی کابینہ پہلے ہی چیف منسٹرز اسپیشل انیشیٹو فار اسٹروک مینجمنٹ پروگرام کی منظوری دے چکی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بیرون ملک پاکستانی ڈاکٹرز و نرسز کی مانگ میں اضافہ
Next Article خیرپور نارا میں خسرہ بے قابو، تین بچوں کی جانیں نگل گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

مریم نواز کا کڈنی ڈے پر خصوصی پیغام: عطیہ کرنے والوں کو خراجِ تحسین

By Neha Ashraf
Health

آخر کچھ افراد کو بار بار نزلہ زکام کا سامنا کیوں ہوتا ہے؟

By Neha Ashraf
Health

پھیپھڑوں کی جگہ جگر کی بائیوپسی سے خاتون مریِضہ کی وفات، پمز ہسپتال سے جواب طلب

By Neha Ashraf
Health

پاکستانی معالجین خطرناک حد تک تھکن اور ذہنی دباؤ کا شکار

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?