MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

بشریٰ انصاری نے ہانیہ عامر کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے بھارتیوں کے رویے پر سوالات اٹھا دیے

Last updated: جولائی 6, 2025 9:36 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

پاکستانی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی تازہ ویلاگ میں اداکارہ ہانیہ عامر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے بھارتی مداحوں کے منفی ردعمل پر شدید تنقید کی ہے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بشریٰ نے کہا کہ جب ہانیہ نے بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ فلم ’سردار جی 3‘ کی تھی، تب کوئی مسئلہ نہیں تھا، لیکن اب فلم کی کامیابی کے بعد بھارتیوں کا رویہ تبدیل ہو گیا ہے۔ انہوں نے سوال کیا، "اب بچگانہ رویہ کیوں؟ کیا ایک نوجوان پاکستانی اداکارہ سے آپ کو خطرہ محسوس ہوا ہے؟”

بشریٰ نے پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ ماضی کے تنازعات کو بھی یاد دلایا اور الزام لگایا کہ پہلگام واقعہ جان بوجھ کر کرایا گیا تھا، کیونکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نہیں چاہتے کہ دونوں ممالک کے درمیان امن ہو۔

انہوں نے بھارتی شاعر اور فلمساز جاوید اختر پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی باتیں نہیں ہونی چاہئیں جو لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر کی بے عزتی کریں۔

بشریٰ انصاری کی کھری باتوں کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ دوسری طرف، ہانیہ عامر، جن کے پاکستان اور بھارت میں 18 ملین سے زائد انسٹاگرام فالوورز ہیں، بشریٰ انصاری کی تعریف کو اپنے کیریئر کے لیے انتہائی اہم قرار دے رہی ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیف علی خان 15 ہزار کروڑ کی وراثتی جائیداد سے محروم
Next Article 200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں: نعمان اعجاز کا بجلی کے نرخوں پر شدید ردعمل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "دل سے پاکستان” جاری

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

"ثنا یوسف کے قتل پر انصاف دو، انسانی جان کی قدر کرو” سجل علی کا سخت ردِعمل

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں: نعمان اعجاز کا بجلی کے نرخوں پر شدید ردعمل

By Insherah Iftikhar
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کو 24ویں لکس اسٹائل ایوارڈز میں سال 2025 کی بہترین اداکارہ کا اعزاز

By Sameer Sheikh
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?