MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کیا صرف واک جسمانی صحت اور فٹنس بہتر بنا سکتی ہے؟

Last updated: مارچ 17, 2026 12:13 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

آج کل کی تیز رفتار زندگی میں جسمانی سرگرمی کو روزمرہ کی عادت میں شامل کرنا ہر شخص کے لیے ضروری ہو گیا ہے۔

‎ماہرین صحت کے مطابق واک نہ صرف ایک آسان سرگرمی ہے بلکہ یہ ایک مؤثر ورزش بھی ہے جو جسمانی توانائی بڑھانے، دل کی کارکردگی مضبوط کرنے، وزن کنٹرول کرنے اور ذہنی دباؤ کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

‎روزانہ یا ہفتے میں مخصوص وقت کے لیے واک کرنے سے نہ صرف جسمانی فٹنس میں بہتری آتی ہے بلکہ مجموعی صحت پر بھی مثبت اثر پڑتا ہے۔

‎واک کے اہم فوائد درج ذیل ہیں:

‎دل کی صحت کے لیے مفید: 

‎تیز رفتار واک دل کے نظام کو مضبوط بناتا ہے اور دل کی بیماریوں یا قبل از وقت موت کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

‎بلڈ شوگر کنٹرول میں مددگار:

‎کھانے کے بعد واک کرنے سے خون میں شکر کے لیول کو متوازن رکھنے میں مدد ملتی ہے، جو ذیابیطس کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔

‎ذہنی صحت کو بہتر بناتا ہے: 

‎باقاعدہ واک سے موڈ خوشگوار رہتا ہے، ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے اور دماغی افعال میں بہتری آ سکتی ہے۔

‎وزن کم کرنے میں معاون: 

‎تیز رفتار واک سے کیلوریز جلتی ہیں اور وزن کنٹرول میں مدد ملتی ہے، خاص طور پر جب یہ باقاعدگی سے کیا جائے۔

‎دماغی بیماریوں کے خطرے میں کمی: 

‎تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ باقاعدہ تیز رفتار واک یادداشت اور دماغی کارکردگی میں اضافہ کر سکتا ہے۔

‎ماہرین کے مطابق ہفتے میں کم از کم 150 منٹ یا روزانہ تقریباً 30 منٹ تیز رفتار واک صحت کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔ اس سے نہ صرف جسمانی فٹنس میں بہتری آتی ہے بلکہ دل، وزن، بلڈ شوگر اور دماغی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیرپور میں چکن پاکس وبائی شکل اختیار کر گئی3  بچے جاں بحق، 100 سے زائد  متاثر 
Next Article شدید کورونا اور فلو کے بعد پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، نئی تحقیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Health

کراچی میں پولیو ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی

By Fatima Nadeem
Health

دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں میں ذیابیطس کے کیسز میں دوگنا اضافہ، ماہرین کا انتباہ

By Neha Ashraf
Health

آنکھوں کے معمولی مرض سے پیدا ہونیوالی خطرناک بیماری

By Neha Ashraf
Health

موسمِ سرما کی آمد، وائرل انفیکشن کے خطرات سے کیسے بچا جائے؟

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?