MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

خیرپور میں چکن پاکس وبائی شکل اختیار کر گئی3  بچے جاں بحق، 100 سے زائد  متاثر 

Last updated: مارچ 16, 2026 12:23 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

خیرپور میں چکن پاکس وبائی شکل اختیار کر گئی، جس کے باعث 100 سے زائد بچے متاثر،3 بچے جاں بحق ہو گئے، تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی۔

‎خیرپور کے مختلف علاقوں بشمول کنب، بوزدار وڈا اور گاڑہی پل میں چکن پاکس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، اب تک 100 سے زائد بچے اس بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

‎محکمہ صحت نے چکن پاکس سے ہونے والی مبینہ ہلاکتوں کے بعد فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے 3 بچوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی قائم کر دی ہے۔

‎ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر برکت علی نے ضلع بھر کے متعلقہ اسپتالوں میں ہنگامی بنیادوں پر آئیسولیشن وارڈ بنانے کی ہدایت جاری کر دی  جبکہ متاثرہ علاقوں میں سینئر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیمیں بھی روانہ کر دی گئی ہیں تاکہ فوری طبی امداد اور نگرانی فراہم کی جا سکے۔

‎ڈاکٹر برکت علی کا کہنا ہے کہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات بروقت اٹھائے جا رہے ہیں اور والدین سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ بچوں کو حفاظتی تدابیر سے آراستہ رکھیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے
Next Article کیا صرف واک جسمانی صحت اور فٹنس بہتر بنا سکتی ہے؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

H5N1 برڈ فلو آسٹریلیا پہنچ گیا، دنیا کے آخری محفوظ براعظم میں وائرس کی تصدیق
Health

H5N1 برڈ فلو آسٹریلیا پہنچ گیا، دنیا کے آخری محفوظ براعظم میں وائرس کی تصدیق

By Misbah Jogyat
اسلام آباد میں HIV کیسز میں تشویشناک اضافہ، 15 ماہ میں 600 سے زائد انفیکشن رپورٹ
Health

اسلام آباد میں HIV کیسز میں تشویشناک اضافہ، 15 ماہ میں 600 سے زائد انفیکشن رپورٹ

By Misbah Jogyat
انسومنیا کا حل یا صحت کا ایک افسانہ؟ ‘ڈارک شاورنگ’ کی حقیقت
Health

انسومنیا کا حل یا صحت کا ایک افسانہ؟ ‘ڈارک شاورنگ’ کی حقیقت

By Misbah Jogyat
Health

قومی پولیو مہم کب سے شروع ہوگی، تاریخ کا اعلان ہوگیا

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?