MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Uncategorized

بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا

Last updated: جون 3, 2025 5:50 شام
Shaista Khan
Share
SHARE

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کا مقصد کسی کی آواز کو دبانا نہیں ہے۔ نیشنل سائبر کرائمز انویسٹی گیشن ایجنسی وقت کی ضرورت تھی۔ نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی کا دفتر ہر ضلع میں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق خود کو ہم آہنگ کرنا ہو گا۔ اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا چاہتے ہیں۔ مالیاتی فراڈ سمیت آن لائن حراسگی کے کیسز کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔

طلال چودھری نے کہا کہ سائبر کرائم ونگ نے ایک بڑا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا ہے۔ جس کا سرغنہ جرمن باشندہ ہے۔ سرغنہ کی گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ گینگ مظفر گڑھ میں بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث تھا۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کی ویڈیوز کو ڈارک ویب پر بیچا جاتا تھا۔ 23 مئی کو 5 گھنٹے کا طویل آپریشن کیا گیا جس میں 2 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ آپریشن میں 10 بچوں کو بازیاب کرایا گیا۔ جس میں سے6 بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو بھیجا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں اتوار سے اب تک 11 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری خوف و ہراس میں مبتلا
Next Article عمران خان نے خودکوپارٹی کا پیٹرن انچیف مقرر کردیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

Uncategorizedتعلیم

یوم تکبیر پر وفاقی جامعہ اردو کی ٹیم بین الجامعات کوئز میں اول

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

پاکستان آرمی نے طلبہ کو متاثر کرنے اور اتحاد کے لیے مہم شروع کی

By Naureen Farooq
Uncategorizedانٹرٹینمنٹ

وارنر برادرز نے “ہیلو کِٹی” فلم کی 2028 میں ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا

By Ayesha Aqil
Uncategorizedتعلیم

سندھ نے پاکستان کے پہلے یونیورسٹی سائنس ٹیک پارک کی منظوری دے دی

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?