MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Uncategorizedتعلیم

یوم تکبیر پر وفاقی جامعہ اردو کی ٹیم بین الجامعات کوئز میں اول

Last updated: مئی 29, 2025 8:56 صبح
Naureen Farooq
Share
SHARE

یومِ تکبیر کے موقع پر منعقدہ آل کراچی بین الجامعات کوئز مقابلے میں وفاقی جامعہ اردو کی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ یہ مقابلہ پاکستان کوئز سوسائٹی کے زیرِ اہتمام، نیشنل یوتھ اسمبلی اور وفاقی جامعہ اردو کے تعاون سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان آڈیٹوریم میں منعقد ہوا۔

شہر کی 14 جامعات کی ٹیموں نے حصہ لیا اور تین مرحلوں پر مشتمل سخت مقابلے کے بعد جامعہ اردو کی ٹیم نے میدان مارا۔ تقریب کے اختتام پر رجسٹرار ڈاکٹر سعدیہ خلیل، ڈین فیکلٹی آف سائنس ڈاکٹر زاہد، پاکستان کوئز سوسائٹی کے چیئرمین حافظ محمد نسیم اور دیگر مہمانوں نے کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی علمی و ادبی صلاحیتوں کو سراہا۔

تقریب کا سب سے اہم لمحہ اس وقت آیا جب ڈاکٹر سعدیہ خلیل نے تمام شرکاء کے ساتھ مل کر پاکستان کے عظیم سائنس دان اور ایٹمی پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیرخان (مرحوم) کو کھڑے ہو کر خراجِ تحسین پیش کیا۔

یہ تقریب نہ صرف طلباء کی صلاحیتوں کا اعتراف ثابت ہوئی بلکہ قومی ہیروز کی قربانیوں کو یاد رکھنے اور نئی نسل میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کرنے کا ذریعہ بھی بنی۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سادیہ اقبال آئی سی سی ویمنز ٹی20 بولنگ رینکنگ میں نمبر 1 بن گئی
Next Article عالمی حدت میں اضافے سے خواتین میں کینسر کے کیسز بڑھنے لگے، تحقیق ‎
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Uncategorizedتعلیم

ٹرمپ کے حکم پر ہارورڈ میں غیر ملکی طلبہ کی داخلہ پابندی

By Naureen Farooq
تعلیم

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں پنجابی زبان کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا

By Alisha Akhtar
تعلیم

سی سی پی کا 17 نجی اسکولوں کے خلاف مہنگے برانڈیڈ سامان پر ایکشن

By Naureen Farooq
تعلیم

عالمی تعلیمی فورم 2025 جمہوریت کے فروغ کا علمبردار ہوگا

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?