MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
موسمیات و ماحولیات

ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں جنگلاتی آگ میں خطرناک اضافہ

Last updated: نومبر 7, 2025 10:04 شام
Wajeeha Batool
Share
SHARE

نومبر 7، 2025

ویب ڈیسک

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت نے دنیا بھر میں جنگلاتی آگوں کی شدت اور پھیلاؤ کو خطرناک حد تک بڑھا دیا ہے۔ طویل گرمی کی لہر زمین اور پودوں سے نمی جذب کر لیتی ہے، جس سے آگ لگنے کے امکانات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔

سنہ 2024 میں ایمیزون کے جنگلات میں گزشتہ دو دہائیوں کی بدترین آگ لگی۔ ماہرین کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں نے ایسے حالات پیدا ہونے کے امکانات 70 گنا تک بڑھا دیے، جس کے باعث جلی ہوئی زمین کا رقبہ عام حالات کے مقابلے میں چار گنا زیادہ تھا۔

اسی طرح جنوری 2025 میں جنوبی کیلیفورنیا کی آگ سے متاثرہ علاقہ بھی موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے 25 گنا زیادہ تھا۔

اقوامِ متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (UNEP) کے مطابق زمین کے استعمال میں تبدیلی اور بڑھتی گرمی نے جنگلاتی آگوں کے خطرات میں زبردست اضافہ کر دیا ہے، اور اگر یہی رجحان جاری رہا تو سن 2100 تک انتہائی تباہ کن آگوں کی تعداد میں 50 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صبح کی سردی کے بعد دن میں موسم معتدل، ویک اینڈ خوشگوار مگر اگلے ہفتے سردی کی واپسی کا امکان
Next Article الاباما میں آج بادل، بوندا باندی اور رات کے وقت طوفانی بارشوں کا امکان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026

You Might Also Like

یورپ میں شدید گرمی کی لہر: جنگلات میں لگی آگ بے قابو
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

یورپ میں شدید گرمی کی لہر: جنگلات میں لگی آگ بے قابو

By Ayesha Masood
نایاب دیوقامت اسکویڈ کی جھلک نے سمندری سائنسدانوں کو حیران کر دیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نایاب دیوقامت اسکویڈ کی جھلک نے سمندری سائنسدانوں کو حیران کر دیا

By Haris Ali
انڈونیشیا: جنگل کی آگ کے باعث ماؤنٹ برومو سیاحوں کے لیے بند
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

انڈونیشیا: جنگل کی آگ کے باعث ماؤنٹ برومو سیاحوں کے لیے بند

By Ayesha Masood
موسمیات و ماحولیات

دنیا بھر کے ساحلی علاقے شدید خطرے میں، صدی کے اختتام تک نصف بیچز کے غائب ہونے کا خدشہ

By Anoosha Malik
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?