MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

قومی ادارہ صحت کی کانگو بخار سے متعلق ایڈوائزری جاری

Last updated: اپریل 8, 2026 9:59 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

قومی ادارہ صحت کی جانب سے کانگو بخار (سی سی ایچ ایف) سے متعلق اہم ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔

‎ادارہ صحت نے عید الاضحیٰ کے دوران کانگو بخار کے خطرے کے پیش نظر بروقت اقدامات کی ہدایت اور صحت کے اداروں کو بیماری کی روک تھام کیلئے الرٹ رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔

‎کانگو بخار ایک خطرناک وائرس (نیرو وائرس) سے پھیلنے والی بیماری ہے، چیچڑی کے کاٹنے اور متاثرہ جانوروں کے خون سے وائرس انسانوں میں منتقل ہوتا ہے، متاثرہ شخص سے بھی وائرس دوسرے انسان میں منتقل ہو سکتا ہے۔

‎پاکستان میں کانگو بخار کا پہلا کیس 1976 میں رپورٹ ہوا، بلوچستان میں سب سے زیادہ کیسز، پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں بھی رپورٹنگ جاری ہے۔

‎2024 میں 61 کیسز، شرح اموات 15 فیصد ریکارڈ کی گئی، 2025 میں کیسز بڑھ کر 82، 20 اموات رپورٹ ہوئیں، مارچ 2026 تک ملک بھر میں 4 کیسز سامنے

‎آچکے ہیں۔

‎عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی نقل و حرکت سے بیماری پھیلنے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے، عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ہلکے رنگ کے کپڑے پہننے اور چیچڑی فوری ہٹانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

‎ادارہ صحت نے ٹِکس والے علاقوں میں جانے سے گریز کرنے کی تاکید کی ہے، قومی ادارہ صحت نے جانور ذبح کرتے وقت دستانوں کے استعمال اور خون سے بچاؤ کی ہدایت کی اور آلائشوں کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے پر زور دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ بھر میں منکی پاکس الرٹ: اسپتالوں میں فوری ریسپانس یونٹس قائم کرنے کا حکم
Next Article خیرپور میں منکی پاکس کی وباء، وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
نوزائیدہ بچوں میں ایم پاکس کے کیسز، ماہرین کا انتباہ
Health
اپریل 9, 2026
پولیو کیخلاف دوسری قومی مہم 13 اپریل سے شروع ہو گی
Health
اپریل 9, 2026
خیرپور میں منکی وائرس سے مبینہ طور پر ایک بچی جاں بحق
Health
اپریل 9, 2026
اے آئی اب صرف آواز سن کر کینسر کی نشاندہی کر سکتا ہے
Health
اپریل 9, 2026
اسماعیل انڈسٹریز کی علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ریکروٹمنٹ ڈرائیو کامیاب
تعلیم
اپریل 8, 2026
خیرپور میں منکی پاکس کی وباء، وزیراعظم کی فوری اقدامات کی ہدایت
Health
اپریل 8, 2026

You Might Also Like

Health

حکومت 2030 سے پہلے  پولیوسمیت تمام حفاظتی  ویکسین  میں خود کفالت چاہتی ہے، سید مصطفی کمال

By Neha Ashraf
Health

پاکستان اور بحرین کے درمیان شعبہ صحت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

By Neha Ashraf
Health

دنیا بھر میں ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد 4 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی

By Neha Ashraf
Health

موسیٰ خیل: ہیضے سے 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?