MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

سندھ بھر میں منکی پاکس الرٹ: اسپتالوں میں فوری ریسپانس یونٹس قائم کرنے کا حکم

Last updated: اپریل 8, 2026 1:08 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

سندھ بھر کے اسپتالوں میں منکی پاکس ریسپانس یونٹس قائم کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تمام ڈی ایچ اوز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

‎مشتبہ منکی پاکس کیسز کے لیے اسپتالوں میں خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے۔ 24 گھنٹے فعال پبلک انفارمیشن اور فسیلیٹیشن ڈیسک بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

‎عوام کو منکی پاکس کی علامات اور احتیاطی تدابیر سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔ ریسکیو 1122 کے ساتھ فوری رابطے اور مریضوں کی منتقلی یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔ تربیت یافتہ عملہ انفارمیشن ڈیسک پر تعینات کیا جائے گا۔

‎اسپتالوں، سرویلنس ٹیمز اور ایمرجنسی سروسز کے درمیان رابطہ بڑھانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ انفیکشن کنٹرول اقدامات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔

‎تمام اداروں کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی اور خیرپور میں منکی پاکس کا خطرہ: سرکاری اسپتالوں میں خصوصی وارڈز قائم
Next Article قومی ادارہ صحت کی کانگو بخار سے متعلق ایڈوائزری جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

سندھ میں رواں سال ڈینگی سے پہلی وفات رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار

By Neha Ashraf
Health

چاول کا زیادہ استعمال صحت کے لیے خطرناک قرار

By Fatima Nadeem
Health

آرتھرائٹس کی عام دوا قلبی مرض کے خطرات کم کر سکتی ہے: تحقیق

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?