MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

Last updated: اکتوبر 26, 2025 11:18 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

‎تفصیلات کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی مریضوں کی مجموعی تعداد 1196 ہوگئی ہے۔ مختلف اسپتالوں میں ڈینگی کے 40 سے زائد مریض زیر علاج ہیں جبکہ ڈینگی سے متاثرہ علاقوں میں انسداد ڈینگی مہم جاری ہے۔

‎راولپنڈی میں 18 ہزار 783 مریضوں کے ڈینگی ٹیسٹ کیے گئے جبکہ رواں سیزن میں 18 ہزار 783 افراد کی اسکریننگ کی گئی۔

‎محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں تاحال ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ رواں سال 59 لاکھ سے زائد عمارتوں کا معائنہ کیا گیا جس میں 1 لاکھ  90  ہزار سے زائد گھروں سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔

‎26 ہزار 83 کے قریب مقامات کو ہاٹ اسپاٹ قرار دیا گیا اور ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4 ہزار 641 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔

‎علاوہ ازیں ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 1885 مقامات سیل کیے گئے اور خلاف ورزیوں پر 1 کروڑ 11 لاکھ 38 ہزار  سے زائد جرمانے عائد کئے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہائیڈروجن معدے کی صحت کیلئے انتہائی ضروری، نئی تحقیق میں انکشاف
Next Article فروری 2024 سے اگست 2025 تک ادویات کی قیمتوں میں کتنی کمی یا ضافہ ہوا؟ سروے مکمل کر لیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

Health

اسپتالوں میں نزلہ، کھانسی، ڈینگی، ملیریا کے بے پناہ کیسز، ماہرین صحت نے شہریوں کو کیا مشورہ دیا؟

By Neha Ashraf
Health

کے پی میں 497 ادویات کے نمونے غیر معیاری، 226 نمونے جعلی قرار

By Neha Ashraf
WHO کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کیسز 471 تک پہنچ گئے
Health

WHO کے مطابق ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا کیسز 471 تک پہنچ گئے

By Misbah Jogyat
Health

جلد کا کینسر: علامات، خطرات اور بچاؤ کے طریقے

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?