MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

دیامر سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

Last updated: جولائی 20, 2025 10:07 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

دیامر سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

‎نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) کے مطابق یہ نمونے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی لیبارٹری میں ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

‎این ای او سی نے بتایا ہے کہ ان ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس ٹائپ پایا گیا ہے۔

‎این ای او سی کا کہنا ہے کہ ضلع دیامر اور ملحقہ اضلاع میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم 14 تا 18 جولائی تک جاری رہی ہے۔

‎این ای او سی کا یہ بھ یکہنا ہے کہ اس انسدادِ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 59 ہزار 525 بچوں کو قطرے پلائے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کا ایرانی ایٹمی تنصیبات کو "تباہ کرنے” کا دعویٰ، امریکی رپورٹیں کچھ اور کہہ رہی ہیں
Next Article یکم سے 14 اگست تک ‘معرکۂ حق، جشنِ آزادی’ مہم، MQM قیادت کا اجلاس اور عوامی سرگرمیوں کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

Health

بغیر اجازت مریضوں کی ویڈیو بنانا سنگین خلاف ورزی: صدر پی ایم ڈی سی

By Neha Ashraf
پاکستان: 29 بوتل بند پانی کے برانڈز مضرِ صحت قرار، پابندی عائد
Healthتازہ ترین

پاکستان: 29 بوتل بند پانی کے برانڈز مضرِ صحت قرار، پابندی عائد

By Haris Ali
Health

پولیو سے متعلق ہر قسم کے منفی رجحانات ختم کریں، وزیر صحت

By Neha Ashraf
Health

سیلابی صورتحال: نجی ہسپتالوں کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی الرٹ جاری

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?