MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

بغیر اجازت مریضوں کی ویڈیو بنانا سنگین خلاف ورزی: صدر پی ایم ڈی سی

Last updated: مارچ 31, 2026 12:15 صبح
Neha Ashraf
Share
SHARE

لیڈی ولنگڈن اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں مریضوں کی ویڈیو بنانے کے معاملہ پر پی ایم اینڈ ڈی سی نے سخت ایکشن لے لیا۔

‎پی ایم اینڈ ڈی سی نے اسپتال اور ڈاکٹروں کو نوٹس جاری کر دیئے، صدر پی ایم ڈی سی نے بغیر اجازت مریضوں کی ویڈیو بنانے کو سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔

‎صدر پی ایم اینڈ ڈی سی رضوان تاج نے سخت ردِعمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو، طبی عملے کے رویے پر سوالات کھڑے کر دیئے۔

‎پروفیسر رضوان تاج نے کہا کہ غیر پیشہ ورانہ رویہ ناقابل قبول ہے، سخت کارروائی ہوگی، ملوث ڈاکٹروں کی شناخت اور کردار کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئی ہیں۔

‎ویڈیو ریکارڈنگ سے قبل کنسینٹ پر بھی سوالات اٹھ گئے، اسپتال انتظامیہ سے تادیبی اقدامات کی رپورٹ طلب کر لی گئی۔

‎صدر پی ایم اینڈ ڈی سی نے کہا کہ مریضوں کی رازداری اور وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، اخلاقی اصولوں کی خلاف ورزی پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، تحقیقات مکمل ہونے پر سخت ڈسپلنری ایکشن لیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دل کے مریضوں کیلیے خوشخبری؛ مریم نواز کا انقلابی پروگرام
Next Article پاکستان میں ایڈز کے 84 ہزار سے زائد مریض رجسٹرڈ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی پر دستخط کی دعوت، مجوزہ بجٹ FY27 کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
خیبر پختونخوا: شدید بارشوں سے 7 افراد ہلاک، 33 زخمی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

Health

پاکستان میں نیا پولیو کیس سامنے آگیا، رواں سال تعداد 13 ہوگئی

By Neha Ashraf
Health

کراچی: 8 سال کی بچی ریبیز کا شکار، سال 2026 کا پہلا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
Health

وفاق کی جانب سے ایف سی ایریا میں ڈیجیٹلائزڈ فیڈرل ڈسپنسری کا افتتاح

By Neha Ashraf
Health

ملک کے ہر ضلع میں کم از کم ایک ایچ آئی وی اسکریننگ و علاج مرکز قائم کیا جائے، مصطفیٰ کمال

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?